آئینہ

In اسلام
June 13, 2021
آئینہ

میاں بیوی کو ایک آئینے کی طرح رہنا چاہیے ۔۔۔۔جس طرح جب ہم آئینے میں کھڑے ہو جاتے ہے تو تو آئینہ ہمیں صرف وہ چیز دکھاتا ہے جو ظاہر ہے ہمارے باطن کو نہیں دکھاتا ۔۔۔۔۔۔اسی طرح اگر بیوی میں کوئی خامی ہے تو شوہر کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی سے آرام سے بات کریں ۔۔۔۔۔

اسی طرح اگر شوہر میں کوئی خامی ہے تو بیوی کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہر سے آرام سے بات کریں ۔۔۔۔جس تارہ آئینہ ہمارے ماضی کو ہمیں نہیں دکھاتا اسی طرح ماضی کی باتوں کو بار نار دوہرا کر اپنے رشتوں کو کمزور نہ بنایں ۔۔۔۔۔خواہ وہ کوئی بھی رشتہ ہو ۔۔۔۔۔جو عورت اپنے شوہر کو اذیت دیتی ہے اسکی کوئی نماز کوئی روزہ اور کوئی بھی عبادت قبول نہیں ہوتی یہاں تک کے وو اپنے شوہر کو راضی نہیں کر لیتی ۔۔۔۔