Skip to content

رنگ گورا کرنے کے لیے

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں گرمیوں میں ملتانی مٹی ہماری جلد کے لیے استعمال ہونے والی بہترین چیزوں میں سے ایک ہے. ملتانی مٹی کا استعمال بہت سے طریقوں سے کیا جاتا ہے. انہی میں سے ایک میں عمدہ طریقہ آج آپ لوگوں کو بتا رہی ہوں.

ایک چمچ ملتانی مٹی
حسب ضرورت دودھ

ان دونوں کو ملا کے اچھا سا پیسٹ بنا لیں- اب یہ پیسٹ نرم ہاتھوں سے اچھی طرح سے چہرے پر لگا لیں .بیس منٹ تک لگا رہنے دیں. ٹھنڈے پانی سے دھو لیں .گرمیوں میں ہفتے میں دو سے تین بار یہ عمل دہرائیں. اس کے باقاعدہ استعمال سے آپ اپنے رنگ میں ایک واضح فرق محسوس کریں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *