اگر آپ پریشان ہیں چہرے پر پڑنے والے کالے دھبے اور چھائیوں سے، تو میں آج بتاؤں گی آپ کو ایک بہت ہی آزمودہ نسخہ جسے استعمال کرکے آپ بہت ہی آسانی سے بہت تھوڑے ٹائم میں اس مسئلے پر قابو پا سکتے ہیں .چلیں تو پھر شروع کرتے ہیں.
ترکیب
دو چمچ بچوں کا سیریلک چاول والا
دو چمچ ہیں براؤن شوگر
ان دونوں کو اچھی طرح تھوڑے سے پانی کے ساتھ مکس کرلیں. اور چہرے ہاتھوں اور گردن پر اچھی طرح لگا لیں. پانچ سے سات منٹ تک لگا رہنے دیں .سات منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں. ہفتے میں دو دفعہ اس عمل کو دہرائیں .آپ خود دیکھیں گے آپ کی زندگی بہت ہی ملائم اور خوبصورت ہو جائے گی.