Skip to content
  • by

انوشے عباسی پر کیوں ہوئے لوگ آگ بگولا؟

انوشے عباسی نے ایک تصویرسوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے جم کر کیا انوشے عباسی کو ٹرول—–بات دراصل یہ ہے کہ انوشے عباسی نے ایک تصویرسوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس میں وہ نظر ائ باربی ڈول کےلک میں .جو کے سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں .لوگوں نے اداکارہ پر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ تنقید کی .اداکارہ اس وقت ڈرامہ رقص بسمل میں سکینہ کے کردار میں نظر آرہی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *