Skip to content

یروشلم کے تناؤ میں اضافے پر عالمی رد عمل

مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 200 سے زیادہ افراد جن میں زیادہ تر فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ مسجد اقصیٰ اور شہر کی دوسری جگہوں پر تشدد ہوا۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس بے ادبی کے ساتھ مسجد میں گھس کر نمازیوں کو بےدخل کیا گیا اور ان پر لاٹھیا اور ڈنڈے برسائے گئے

Video Courtesy:Youtube

رمضان المبارک کی آخری نماز جمعہ کے لئے ہزاروں مسلمانوں نے اس جگہ کو جمعہ کی نماز کے لیےتیار کیا تھا۔ بہت سے یہودی آباد کارفلسطینیوں کے گھروں سے بے دخل ہونے کی حمایت میں مظاہرہ کرنے پر مامور رہے۔

2 thoughts on “یروشلم کے تناؤ میں اضافے پر عالمی رد عمل”

  1. Pingback: پاکستانی مشہور شخصیات نے فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھائی - نیوز فلیکس

  2. Pingback: مدرسہ المنجکیہ - نیوز فلیکس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *