Skip to content

حضرت امام حسین اور ان کا گھوڑے کا رشتہ

ایک دفعہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک شھر فتح کرنے سمندر پار جاتے ہیں اور کشتیاں جلانے کا حکم دیتے ہیں وہاں کے بادشاہ کو پتا چلتا ہے کہ کوئی اس کی سلطنت میں اس طرح آیا ہے اس کے ہیبت دیکھ کر اس سے مذاکرات کا فیصلہ کرتے ہیں حضرت علی انہن سلام کی دعوت دیتے ہیں بادشاہ ان سے متاثر ہوتا ہے اور اسلام قبول کر لیتا ہے .

اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کو تین دن اپنے ساتھ رہنے کی دعوت دیتا ہے جاتے ہوئے بادشاہ حضرت کو کوئی تحفہ دینا چاہتا ہے مگر اسے سمجھ نہیں آتی کہ کیا دے اتنے میں ایک شخص مشورہ دیتا ہے کہ اپنا وہ گھوڑا اسے دے جو کسی کے قابو نہیں آتا اسطرح اس شخص کی طاقت کا بھی پتا چل جائے گا وہ گھوڑا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے .سب اس کی رسیاں کھول کر دور بھاگتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اب کیا ہو گا مگر وہ گھوڑا جسے ھی حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھتا ہے تو آ کر ان کے قدموں میں بیٹھ جاتا ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ اس سے پوچھتے ہیں کہ تو اپنے اوپر کسی کو سواری کیوں نہیں کرنے دیتا؟؟؟
(جاری ہے)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *