Skip to content

انڈیا نے اپنے جھنڈے پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم لکھ لیا

دوستو بھارت جس طرح مسلم کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے آج ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ان کی بد دعائیں اورآ ہیں خدا نے سن لی ہیں. اور بھارت میں آج اس طرح کے حالات پیدا ہو چکے ہیں جو کہ ناقابل بیان ہیں. کرونا سے متاثرہ ممالک میں کہیں بھی ہلاکتوں کی تعداد اس قدر نہیں رہی جسرفتار سے ہندوستان میں ہو رہی ہے.

کچھ ہندو لڑکے ہیں جنہوں نے ہندوستان کے جھنڈے کے اوپر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام لکھ کر ممبئی کے سب سے اونچے ٹاور پہ جاکر لہرا دیا. یہ ویڈیو اس قدر وائرل ہوئی ہے کہ اس کے ویوز کا اندازہ لگانا مشکل ہے. وہی ہندوستانی جو پہلے مسلمانوں اور ان کے مذہب کے بارے میں زہر اگلتے تھے آج مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل کر رہے ہیں. حیران کن بات یہ ہے کہ ہندوستان میں سارے مندر بند پڑے ہیں صرف مسجدوں میں عبادتیں ہو رہی ہیں .یہ اللہ تعالی کا ایک عظیم معجزہ ہے. اگر آپ ایک سچے مسلمان ہیں تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اسلام کی حقیقت اور سچائی دنیا پر واضح ہو جائے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *