Skip to content

دنیا کا ایسا شہر جہاں گاڑیاں کم،لوگوں کے پاس طیارے زیادہ ہیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں گاڑیاں کم اور طیارے زیادہ ہیں-کیلی فورنیا کا علاقہ کیمرون ایک ائیر پارک اسٹیٹ کے طور پر جانا جاتا ہے-جہاں ہر گھر کی پارکنگ میں چھوٹے طیارے نظر آتے ہیں-یہاں بسنے والے ہر گھر کے پاس اپنا ذاتی طیارہ موجود ہے

tayayra

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہاں کے رہنے والوں کو اپنے دفاتر بھی اپنے ہویئی جہازوں سے جانا پڑتا ہے-کیونکہ زیادہ تر افراد کی ملازمت قریبی شہروں میں نہیں ہے-اگر وہ گاڑی یا ٹیکسی کے ذریعے جائیں تو انہیں ڈھائی سے تین گھنٹے لگتے ہیں جب کہ وہی سفر اپنے طیارے کے ذریعے آدھے گھنٹے میں طے کر لیتے ہیں-یہاں رہنے والے ابتدائی مکینوں میں جنگی پائلٹ اور ان کی اولادیں شامل ہیں جو پیدائشی طور پر ہوا بازی کے شوقین ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *