Skip to content

امتحانات کے متعلق شفقت محمود کا اہم فیصلہ

امتحانات کے بارے میں شفقت محمود کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا.پندرہ جون تک ملک میں کوئی امتحان نہیں ہوگا۔تمام امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ، او لیول کے امتحانات اب اکتوبر میں ہوں گے۔ شفقت محمود

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *