پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا پاکستان ٹیم کا اسکواڈ عابد علی اظہر علی فوادعالم حارث سہیل عمران بٹ شان مقصود فہیم اشرف محمد رضوان وکٹ کیپر سرفراز احمد محمد عباس نسیم شاہ سہیل خان شاہین شاہ آفریدی ظفر گور یاسر شاہ یہ میچ پاکستان وقت کے مطابق صبح 3 بجے کھیلا جائے گا