کیاسب سے پہلے چنگیز خان نے جنگ میں بارود کا استعمال کیا؟

In تاریخ
March 05, 2021

بارود ایجاد ہوتی ہے قصے کہانیوں میں بتایا جاتا ہے کہ سب سے پہلے چنگیز خان نے جنگ میں بارود سے کام لیا یہ بات درست ہو یا نہ ہو لیکن تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ چنگیز خان کے زمانے سے بہت پہلے یعنی 90 صدی میں اہل چین بارود بناتے اور اسے اچھے معنوں میں استعمال کرتے تھے یورپ میں بارود کی ایجاد کا سہرا تیرہویں صدی کے دوران ہوں میں سے کسی ایک کے سر پر ہے انگریز راجر بیکن یا جرمن برتھ سالٹ شوٹرز بل پر یورپی سپاہیوں نے روئے زمین پر حکمرانی کے جال بچھائے بارود کے لیے تین چیزیں درکار تھی

اور قلمی شورا دوسرے گندھک تیسرے کوئلہ بیکن نے سارے شہر کو صاف کر کے قلمی شورا بنانے کا طریقہ دریافت کیا اور نسخہ تیار کر لیا ہے جس نے اس سے کام لینے کے لیے آتشبار ہتھیار بنائے بہرحال بارود کا بندوبست ہوگیا تو یورپ کی فوجی تلوار میں سے اور تیروں کی جگہ لڑائی میں گولیاں استعمال کرنے لگیں بینک برانچ کی لڑائی میں رابرٹ بروس نے انگریزوں کو مغلوب کر لیا جس میں بارود استعمال ہوئی تاہم اس کی اہمیت کا پورا اندازہ نہ ہو سکا لہذا تجربہ جاری رہے یہاں تک کہ پندرہویں صدی میں بندوق ایجاد ہوئی اور مقابل کو دور ہی سے موت کے گھاٹ اتارے جانے لگا حقیقت یہ ہے کہ بارود کی ایجاد کے بعد صدیوں تک یہ مسئلہ پریشانی کا باعث بنا رہا کہ اس سے کام لینے کے لئے موت اختیار کون سا ہو سکتا ہے پہلے تو چھوڑے والی بندوق ایجاد ہوئی پھر حقمپاقی بندوق نکلی سیکھنے ایک ایسی بندوق تیار کی جس کے پیالے پر تانبے کی ٹوپی رکھی جاتی تھیں

تیس سال کے غوروفکر کے بعد فوجی ماہرین نے اسے استعمال کرنا منظورکرلیا آتش بس ہتھیاروں میں اصلاحات کا سلسلہ برابر جاری رہا مگر ان میں غیر معمولی ترقی پہلی جنگ عظیم کے دوران میں ہوئی چھوٹے سے چھوٹے ہتھیار 22نمبر کا پستول تھا اور بڑے سے بڑا ہتھیار جرمنوں کی توپ سے برابر تھا کہتے تھے اس کی ماراسی ملتی تھی بارودی سرنگیں بنانے اور چٹانیں توڑنے میں بھی استعمال ہوتی ہے

نیوز فلیکس 05 مارچ 2021

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram