وضو کے فضائل
کامل وضو حضور ﷺ نے فرمایا اسکا وضو کامل نہیں جو بسم اللہ نہ پڑھےحضرت ابوہریرہ رضی اللہ سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا جو وضو کرئے اور اللہ کا نام لے اسکا پورا جسم پاک ہو جاتا ہے
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو ہریرہ سے فرمایا ائے ابو ہریرہ جب تم وضو کرو تو بسم اللہ والحمد اللہ پڑھو تو فرشتے ہمیشہ تہمارا ثواب لکھتے رہیں گے یہاں تک کہ تمہارا وضو ٹوٹ جاے
کوئی مسلمان ایسانہیں کہ جاڑے ٹھنڈے پانی سے وضو کرے مگر اللہ اس ہر قطرے پانی کے بدلے ایک لاکھ نیکی اور برائیاں ایک لاکھ دور کرتا ہے ایک لاکھ درجے بلند کرتا ہے
Masha Allah