Skip to content

کیا اللہ آپ کو جانتا ہے ؟؟

کیا اللہ آپ کو جانتا ہے؟؟؟
وہ ٹیبل پے پڑھے ہوئے کاغذوں کو تہہ بہ تہہ ایک ترتیب سے رکھ رہا تھا وہ اس کے سامنے ایک کینوس بورڈ پڑا تھا جس پر ایک آیت کو پینسل سے لکھا گیا تھا کسی گہری سوچ میں گم وہ ٹیبل پے پڑھے کاغذوں کو سمیٹ رہا تھا
کہ اس کا چھوٹا بھائی اس سے مخاطب ہوا اور کہنے لگا بھائی ایک بات پوچھوں آپ ہر وہ اس کام میں مصروف رہتے ہیں یہ آیت لکھتے رہتے ہیں کیا فائدہ ان کا آپ کو کیا آللہ آپ کو جاتا ہے مجھے اس کی بات ایسے لکھی جیسے تلوار نیام سے نکل کر ایک دشمن کو لگتی ہیں اس کہ یہ الفاظ میرے کانوں میں پڑھے اور میں پانی میں ڈوب مروں جب اس نے یہ پوچھا کہ بھائی اللہ آپ کو جانتا ہے پھر چند لمحے تو مجھ سے کچھ بولا نا گیا اور کینوس بورڈ پر لکھی آیت کی طرف دیکھنے لگا کیا آیت تھی،،،
ۚ( وَ کَانَ رَبُّکَ بَصِیۡرًا )سورت الفرقان آیات نمبر 20
(اور تمہارا رب تمہیں دیکھ رہا ہے)
ان الفاظ پر میری نظر پڑی جو ابھی میں اپنے ان گناہ گار ہاتھوں سے لکھ رہا تھا تو ایک دم سے چند الفاظ چند واقعات میرے ذہن میں آئے
مینے چھوٹے بھائی کو کہا وہ دیکھ رہے ہو کینوس پے کیا لکھ رکھا ہے کہنے لگا ہاں مینے کہا پڑو تو وہ پڑھنے لگا
( ۚ وَ کَانَ رَبُّکَ بَصِیۡرًا ) الفرقان آیات 20
مینے کہا ساتھ ترجمہ بھی پرو
(اور تمہارا رب تمہیں دیکھ رہا ہے)
تو مینے اس سے کہا وہ مجھے جانتا ہے میں اس کا نام لکھتا ہوں تو وہ مجھے ضرور جانتا ہے میں جینا بھی گناہ گار سہی اس کی رحمت سے زیادہ نہیں گناہ میرے اور جو رب ایک پتھر میں پڑھے اس کیڑے کو بھی جانتا ہے کہ اس خوارک مہیا کرتا ہے اس نے حضرت یوسف کو زندان میں تنہا نہیں چھوڑا اس نے حضرت ابراہیم کو آگ میں تنہا نہیں چھوڑا وہ تنہا نہیں چھوڑتا بس اس پے توکل کرنا سیکھ جاؤ
از قلم,حسن علی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *