Skip to content

ٹک ٹوک پر ویڈیو وائرل کرنے والی ٹرک..

ٹک ٹوک پر ویڈیو وائرل کرنے والی ٹرک
اسلا م علیکم دوستو 

اگر آپ ٹک ٹوک استعمال کرتے ہیں. اور آپ کو بھی مشہور ہونا ہے کہ آپ کو بھی لوگ جانے. آپ کے فین آپ کے آگے پیچھے رہے. تو میں آج آپ کو ایک ایسی ٹرک بتانے جا رہا ہوں جس سے آپ اپنی ہر نئی ویڈیو کو فاریو پیج پر لا کر وائرل کر سکتے ہیں .یہ طریقہ %100 کام کرنے والا ہے. تمام دوست اس کو دو تین بار لازمی کریں. اس سے آپ کا آکاؤنٹ ان فریض ہو جائے گا اور آپ کی ریٹنگ بھی بھر جائے گی. اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکے.جو دوسروں کیلئے اچھا سوچتا یے اس کے ساتھ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے.

سب سے پہلے جب آپ اپنی کوئی نئی ویڈیو ٹک ٹوک پر اپلوڈ کرنے لگے تو ایک یا دو فیلٹر ٹک ٹوک کے استعمال کریں. اس سے آپ ویڈو کی ایڈیٹنگ ٹک ٹوک کی ہو جائے گی اور ٹک ٹوک اپنے فلٹرز کو ہمیشہ سے وائرل کرتا آرہا ہے.اس کے بعد آپ نے اپنی ویڈیو کے اوپر مشہور اور 2021 کے ہیش ٹیگ لگا دینے ہے. اور ویڈیو کو اپلوڈ کر دینا ہے.جب آپکی ویڈیو اپلوڈ ہرلو جائے تو آپ نے اپنے اس اکاؤنٹ کو لاگ اوٹ کردیا ہے. اور اپنا کوئی بھی دوسرا اکاؤنٹ اوپن کر لینا ہے . اگر آپ کا کوئی اور اکاونٹ نہیں ہے تو لای بنا لیں. اس کے بغیر کام نہیں بنے گا. جب آپ اپنے دوسرے اکاونٹ کو اپن کر لیں تو آپ نے اپنے پہلے والے اکاؤنٹ کو سرچ کرنا ہے. جس پہ آپ نے ویڈیو اپلوڈ کی تھی.

سرچ کرنے کے بعد آپ نے اپنے اکاؤنٹ میں جو ویڈیو اپلوڈ کی تھی اسے اپن کر کے فل دیکھنا ہے. اور کوئی کومنٹس بھی کر دینا ہے. اور چار سے پانچ بار شیئر پر کلک کر کے آدھر پر کلک کرنا ہے. اور پھر آپ نے شیئر پر کلک کر کے ریپوٹ پر کلک کرنا ہے ریپورٹ میں کئ سارے آپشن آئے گے. آپ نے ہیٹ سپیچ پر کلک کر کے سبمٹ کر دینا ہے. پھر آپ نے بیک کر دینا ہے.

24 گھنٹے کے بعد آپ کو ایسی اکاؤنٹ پر ریپورٹ کی ریویو آجائے کی. جب ریوو کا نوٹیفیکیشن اجائے تو آپ نے اپنے پہلے والے اکاؤنٹ کو اوپن کر لینا ہے .اس طریقے سے آپ کہ ویڈیو کی ریٹنگ بھر جائے گی اور آپ کی ویڈیو وائرل ہو جائے گی

5 thoughts on “ٹک ٹوک پر ویڈیو وائرل کرنے والی ٹرک..”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *