حکومتی ایم این اے شہر یار خان نے دھاندلی کر کے اپنا ووٹ ضائع کر دیا۔ شہریار آفریدی نے ووٹ پر دستخط کر دیے۔ کیا اس طرح کے کام تو دھاندلی میں نہیں آتا ۔۔؟ ایک ایک ووٹ کو کروڑوں روپے میں خریدی اور بیجی جاتی ہے تو کیا کوئی اتنا بے وقوف کیسے ہوسکتے ہیں جو اس وقت پر بھی اپنا ووٹ ضائع کر رہے ہیں اس طرح کے فعل سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ بندہ اپنی پارٹی کو بھی ناراض نہیں کرنا چاہتے ہیں اور پیسہ بھی کمانا چاہتے ہیں . یاد رہے یہ پاکستان میں پہلی بار نہیں ہو رہا ہے اس سے پہلے بھی کئی بار اس طرح کے حالات میں اس طرح کے واقعات ہوچکے ہیں جیسے 2018 میں سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں اور پھر وزیراعظم بننے کے وقت بھی ایک پارٹی اس طرح کے دھاندلی کر چکے ہیں. اب اس بات کا انتظار ہے کہ کیا پی ٹی آئی جو بار بار دھاندلی کے خلاف آواز اٹھاتی نظر آتی ہے اب ان کی حکومت بھی ہیے اور نقصان بھی ان ہی کو ہوا ہیے حکومتی ایم این اے شہر یار خان نے دھاندلی کر کے اپنا ووٹ ضائع کر دیا۔ شہریار آفریدی نے ووٹ پر دستخط کر دیے۔ کیا اس طرح کے کام تو دھاندلی میں نہیں آتا ۔۔؟ ایک ایک ووٹ کو کروڑوں روپے میں خریدی اور بیجی جاتی ہے تو کیا کوئی اتنا بے وقوف کیسے ہوسکتے ہیں. نیوز فلیکس 03 مارچ 2021
آج کل زیادہ تر میڈیا حضرات اپنی ریگنگ بڑھانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اور کیسی بھی معمولی سی بات کو خطرناک قسم کا ٹائٹل دی کر لوگوں کی وقت کو ضائع کر رہے ہیں جیسے کہ پاکستان کا ایک پلئیر نے ایسا کام کیا کہ سارا دنیا حیران رہ گیا ، ڈالر اتنا سستا ہوا کہ پاکستان اب خوشی سے جھوم اٹھے گے ، بجلی اس بار اتنا زیادہ مہنگا جان کر آپ کے پاؤں سے زمین ہل جائیں گی یا پاکستان کا ایک شہر دھماکے سے تباہی و برباد ہوا مزید تفصیل کے لئے لنک اوپن کریں اور جب آپ وہ لنک اوپن کرتے ہیں. تو وہاں پر بھی پہلے سر میں بات کو کافی سخت گیر شکل میں پیش کیا گیا ہے اور جب آخر دیکھیں تو یا تو سلنڈر پھٹی ہوئی ہو گی یا کوئی ٹائر جس سے نہ تو کوئی جانی نقصان ہوا ہیے اور نہ ہی مالی مگر صرف آپ کی وقت ضرور ضیائع ہوا ہیے اور ان کی محنت کام کر دیا ہوگا بات کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ بعض لوگ اپنے فائدے کے لئے کتنی لوگوں کی وقت ضائع کر رہے ہیں حالانکہ دنیا کا سب سے قیمتی چیز وقت ہیے آپ ہی کی اس نادانی سے کتنے لوگ کہیں پر کار آمد بات سے رہ جاتے ہیں اس لئے تمام میڈیا حضرات سے التماس ہے کہ برائے مہربانی اس نادانی فعل سے دور رہے اور سادہ الفاظ میں اپنی بات لوگوں تک پہنچائے آپ کی ٹائٹل سے ہی ایسا لگ جانا چاہیے کہ آپ کی آدھی سے زیادہ بات متعلقہ شخص تک پہنچے . نیوز فلیکس 02 مارچ 2021