اسلام علیکم دوستو.
آج کی مہذب دنیا میں دشمنیوں کے بجائے دوستیاں کر کے اپنے ملک کو آگے لے جانا اور عوام کو خوشحال بنانا ہی بہترین مثال ھے،مگر کچھ ملکوں کے درمیان دیرینہ تنازعات حل نہ ہونے کے باعث دشمنیاں ختم نہیں ھو پاتی لہذا ملک کی سلامتی کے لیے اپنے دفاع کو مضبوط بنانا انتہائی ضروری ھو جاتا ھے
اور جب بھارت جیسے مکار دشمن سے پالا پڑا ہو تو اس کی ضرورت اور بھی بڑھ جاتی ھے
آپ سب کے لئے یہ بات باعث اطمینان ہو گئی کہ ہمارا ملک پاکستان دنیا کا دسواں ترین طاقتور ملک چکا ھے اور الحمدللہ ہم نے بڑے بڑے ملکوں کو دفاع کے شعبے میں پیچھے چھوڑ دیا ھے.
دوستو. فوجی طاقت کا عالمی انڈیکس جسے پاور انڈیکس کہا جاتا ھے اسے ہر سال گلوبل فائر پاور نامی انٹرنیشنل ادارہ جاری کرتا ھے اور اس انڈیکس کو بنانے کے لئے تمام ممالک کے پچاس پہلوؤں سے متعلق اعداد و شمار اکٹھے کیے جاتے ہیں،
جس میں ان کی زمینی فضائی اور سمندری جنگی صلاحیت کو مدنظر رکھا جاتا ھے اس فہرست کی تیاری جوہری ہتھیاروں کو دیکھ کر نہیں کی جاتی بلکہ فوج کے پاس موجود غیر جوہری ہتھیاروں کی بنیاد پر ہوتی ھے.
یہی وجہ کہ
جاپان
جنوبی کوریا،برازیل جیسے ممالک ٹاپ ٹین میں شامل ہیں جو ایٹمی قوت نہیں ہیں، اور اسرائیل ایٹمی فہرست میں بیسویں اور شمالی کوریا 28 ویں نمبر پر ھے.
دوستو. آپ کو یہ جان کر بھی خوشی ہوگی کہ پاکستان ٹاپ ٹین ممالک میں وہ واحد ملک ھے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا ھے گلوبل فائر پاور کی جانب سے 2021 کے لیے جاری کردہ کی گئی فہرست میں پاکستان کی پانچ درجے بہتری ہوئی ھے اور یہ پندرویں سے دسویں نمبر پر آگیا ھے الحمداللہ
(پاکستان نے رینکنگ میں
ترکی
اٹلی
مصر
ایران
جرمنی
انڈونیشی
سعود
عرب
سپین
آسٹریلیا
اسرائیل
اور کینیڈا کو پیچھے چھوڑ دی)
(دوسری جانب
مصر
جرمنی
اسرائیل
شمالی
کوریا
جنوبی افریقہ
میانمار
کولمبیا
رومانیہ
میکسیکو
پیرو
ڈنمارک
عراق
شام
انگولا
بلغاریہ
کی دنیا کے طاقتور ترین ممالک فہرست میں تنزلی ہوئی)
اس فہرست میں پاکستان کے بعد درجہ بندی بہتر کرنے والا پہلا ملک سپین ھے جو اب اٹھارویں نمبر پر آگیا ھے اس کے علاوہ
کینیڈا
تائیوان
یوکرین
الجیریا
یونان
نائجیریا
متحدہ عرب امارات
سنگاپور
بیلاروس
پرتگال
مراکو
فرلینڈ
آسٹریا
سربیہ
کی درجہ بندی بھی بہتر ہوئی.
گلوبل فائر پاور درجہ بندی کی رپورٹ میں امریکا دنیا کا سب سے طاقتور ملک ھیں جبکہ روس سابقہ عالمی پاور دوسرے نمبر پر ھے اس فہرست میں،
پاکستان کا اہم اتحادی اور ہمسایہ ملک چین دنیا کا تیسرا جبکہ بھارت چوتھا طاقتور ملک ھے اس فہرست میں،
جاپان پانچواں
جنوبی کوریا چھٹا
فرانس ساتواں
برطانیہ آٹھواں
اور برازیل کو دنیا کا نواں طاقتور مُلک قرار دیا گیا ھے..
دوستو اب اجازت چاہوں گا دعا ھے کہ اللہ پاک ہمارے ملک کو مزید ترقی دے آمین
Thursday 7th November 2024 10:40 am