پاکستان کی پہلی نجی ائیر لائن ہجوری ہے
محمد سرور حسین پہلا نشان حیدر حاصل کیا
کراکرم پاکستان کا سب سے بلند پہاڑی سلسلہ ہے
وارسک ڈیم پاکستان کا سب سے چھوٹا ڈیم ہے
نشتر میڈیکل کالج پاکستان کا پہلا کالج ہے
جہلم پاکستان کا سب سے چھوٹا شہر ہے
پاکستان میں سب سے زیادہ بارش مری میں ہوتی ہے
کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند پہاڑ ہے
پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی پرانی یونیورسٹی ہے
غلام محمد نے لمبی مدت ملازمت بطور گورنر جنرل کی
قائد اعظم نے سب سے چھوٹی مدت ملازمت بطور گورنرجنرل کی
زوالفقار علی بھٹو نے سب سے چھوٹی مدت ملازمت بطور صدر کی
تمغے خدمت پاکستان کا سب سے چھوٹا سول ایوارڈ ہے
قلات پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن ہے
دریائے راوی پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا ہے
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے بڑا دریا ہے
شاہراہ پاکستان پاکستان کی سب سے بڑی سڑک ہے
لکی مروت پاکستان کا سب سے بڑا سیمنٹ پلانٹ ہے
سکهر بیراج پاکستان کی سب سے بڑی نہر یے
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایورڈ نشان حیدر ہے پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن لاہور میں ہے
پاکستان کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہے
ماجرہ رضوی پاکستان ہائیکورٹ کی پہلی خاتون جج ہیں
حبیب اللہ خان پاکستان سینٹ کے پہلے چیئرمین تهے
پاکستان کے پہلے نجی چینل کا آغاز 1990 میں کیا گیا
تھا
شاہدرہ ملک پاکستان کی پہلی خاتون گورنر جنرل تهی
خان ایف ایم پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر تهے
1 comments on “پاکستان کے متعلق حیران کن معلومات ؟”
Leave a Reply
اسلام علیکم بھائی آپ پکچر ٹھیک سے بنایا کریں موبائل فون سے بناتے ہیں یہ کمپیوٹر سے ؟