IBS SYMPTOMS AND HOMEOPATHY
????آنتوں کی مختلف علامات کو آئی بی ایس کہا جاتا ہے۔
ایلوپیتھی میں اس کا کوئی مستقل علاج نہیں ہے۔ آئی بی ایس میں اسہال نہ تو اور نہ ہی ڈائریا ہے۔
????آئی بی ایس میں اجابت پتلی لیسدار ہوتی ہے۔
????اگر اجابت سخت اور بندھی ہوئی ہے اور مشکل سے خارج ہوتی ہے اس کا آسان ترین علاج ہے کہ ریشہ دار غذائیں پھل اور سبزیاں زیادہ کھائیں۔????اگر اجابت کبھی سخت بندھی ہوئی اور کبھی پتلی ہو جاتی ہے تو پھر پھلوں کو کبھی بھی اکیلے نہ کھائیں ، کھانے کے بعد کھائیں۔
????علامات : ۔۔????
????(1) آنتوں میں گیس، پیٹ کا پھولنا، پیٹ میں آنتوں کا بل کھانا۔
???? (2). لیسدار اسہال آنا۔
????(3) آنتوں میں چلتا پھرتا درد
????(4). بے چینی محسوس کرنا۔
???? (5) وزن کا گرنا
????(6)۔ سر درد ہونا
???? (7). ہلکا سا بخار ہونا۔۔۔۔
????آنتوں میں جتنی گیس ہو گی اتنی ہی زیادہ لیسدار اجابت آئے گی۔
????سردی خشکی بڑھنے سے بڑی آنت زیادہ لیسدار مواد خارج کرنے لگتی ہے۔
???? پانی جیسے اسہال چھوٹی آنت کی وجہ سے آتے ہیں۔
???? صفراوی پانی کی طرح پتلے اسہال بھی چھوٹی آنت کی وجہ سے آتے ہیں۔
????گرمی خشکی بڑھنے سےبڑی آنت سے ، آنوؤں خارج ہونے لگتی ہے۔
????جس کو پیچش کہتے ہیں۔
???? پیچس کی دو اقسام ہیں۔????
کاذب زحیر اور صادق زحیر ، اجابت کے ساتھ خون آتا ہے.
کاذب زحیر خشکی گرمی بڑھنے سے آتے ہیں۔
خونی پیچش کا بر وقت علاج نہ کروایا جائے تو خونی پیچش Ulcerative Colitis میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔ Ulcerative Colitis کا ایلو پیتھی میں کوئی علاج نہیں ہے لیکن ہومیو پیتھی میں علاج ہو جاتا ہے۔
????سردی خشکی بڑھنے سے اجابت ہمیشہ لیسدار آتی ہے۔
????آئی بی ایس میں سردی خشکی کے بڑھنے سے اجابت لیسدار آنے لگتی ہے۔
???? مندرجہ ذیل غذائیں لیس بڑھا دیتی ہیں۔????
کیلا ، امرود ،جاپانی پھل ، بھنڈی توری، دودھ، کھیر، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں۔ ساگودانہ اور سرد خشک اشیاء کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
???? تشخیص :۔۔ ????
بیرم سلفیٹ پلوا کر ایکسرے کیے جاتے ہیں۔
مشاہدہ کیا جاتا ہے کہ آنتوں میں ناسوری بگاڑ ، سرطان اور آنتوں میں ٹی بی کی گانٹھیں، آنتوں کی دیگر امراض کا کھوج لگایا جاتا ہے۔
آنتوں میں کوئی بگاڑ مشاہدہ میں نہ آئے تو وگرنہ کہا جاتا ہے کہ آئی بی ایس ہے۔
???? ریسرچرز لکھتےہیں..????
کہ آئی بی ایس کا مریض زیادہ حساس ہوتا ہے۔ حساسیت آنتوں میں منتقل ہو جاتی ہے۔ جبکہ کھوج لگانی چاہیے کہ انسان بہت زیادہ حساس کیوں ہوتا ہے اور اس کی حساسیت آنتوں میں کیوں منتقل ہو جاتی ہے۔????اصل میں نظام انہضام جتنا کمزور ہوتا ہے وہ اتنا میں ہی حساس ہو جائےگا۔???? جس خاتون کو امراض رحم کے مسائل کا سامنا ہے وہ اتنا ہی زیادہ حساس ہو گی۔ ????جو شخص دل کا مریض ہوتا ہے۔ اس کی برداشت کرنے کی صلاحیت بہت کم ہوجاتی ہے۔
????آئی بی ایس آئی بی ایس کے مریض کی مکمل ہسٹری لی جائے تو انکشاف ہو گا۔ مریض لاعلمی میں گیس و اسہال پیدا کرنے والی خوراک کھا رہا ہے۔ اورطویل عرصے سے ایلو پیتھک میڈیسن استعمال میں ہیں۔
اگر دوا سے آرام آ رہا ہو تو تب بھی دوا کا چند روز کا ناغہ کرنا چاہیے کہ جسم کا طبیعیاتی نظام خود بخود بحال ہو۔
???? میڈیسن وقتی فائدہ پہنچاتی ہیں۔????
ادویات مسلسل کھاتے رہنے سے یہ خود کار نظامِ انہضام کا خود کار قدرتی نظام ٹوٹ سکتا ہے۔
????ریاحی دست :…????
کسی بھی طریقہ علاج میں ریاحی دستوں کا فوری اور تیر بہدف علاج نہیں ہے۔
????ایلوپیتھک ڈاکٹر کیپسول دے کر دست کو بند کردے گا لیکن ہوا پیٹ میں بند ہو جانے سے دوبارہ دست آئیں گے۔
????حکیم سے دوائی لیتا ہے تو حکیم چھلکا اسپغول یا تخم چہار دے کر دست بند کرے گا۔ پیٹ میں ہوا بند ہو جانے سے دست دوبارہ شروع ہو جائیں گے۔
????علاج :…????????
????ریاحی دستوں کا واحد اور مؤثر علاج بالغذاء میں ہو سکتا ہے۔
????خوراک پر نظر رکھیں جو غذا ناموافق ہو اس کا کھانا کم کردیں۔
Also Read:
???? گیس پیدا کرنے والی غذائیں: ۔۔????????
سرد خشک اور خشک گرم غذائیں کھانے سے تیزابیت بڑھ جاتی ہے . تیزابیت بڑھنے سے گیس زیادہ بڑھ سکتی ہے۔ بڑا گوشت ، مچھلی ، مٹر ،چنے کی دال اور بیسن۔ کولڈ ڈرنکس۔ تمام جوس، امرود اور خشک میوہ جات استعمال نہیں کرنا چاہئے ۔
البتہ گنتی کی چند کجھور کھائی جا سکتی ہیں اگر موافق ہیں۔
???? ترش اشیاء انتہائی مضر ہیں۔
دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں گیس پیدا کرتی ہیں۔ دودھ میں ہاضمہ کو خراب کرتا ہے اور اسہال کی شکایت ہو جاتی ہے۔
???????? ہومیو پیتھی میں میڈیسن :.????????
???? جنٹیانہ لیوٹا :
معدہ وزنی اور درد معدہ اور پیٹ پھولا ہوا اور تنا ہوا ہو ۔
???? نیٹرم فاس :
کھٹے ڈکار، ترش قے سبزی مائل دست ۔
???? ارجنٹم نائٹریکم :
پیٹ میں زبردست اپھارہ، کوئی چیز کھانے پینے سے دست آنا، مالیخولیائی مزاج ۔
???? کالوسنتھس:
پیٹ میں نہایت اذیت ناک اور کٹن والا درد، پیٹ دبانے پر مجبور، کوئی معمولی سی چیز کھا پی لینے سے ہرمرتبہ پیچس کے سے پاخانے
???? پلساٹیلا۔۔
فیٹی فوڈز ۔ملکی فوڈز سے تکلیف۔مکھن۔چربی ۔پھل۔گرم خوراک۔گرمی ۔ملائی سے تکلیف۔۔علامات میں زیادتی۔
???? آرسینک البم :
پانی والے پھلوں کے استعمال سے پیدا شدہ معدے کے مسائل، بار بار پانی پئے تھوڑا تھوڑا، اس دوا کی مخصوص علامات پر دیں ۔
???? جیلسیمیم۔
بری خبر سے اگر پاخانہ کی مقدار بڑھ جائے اور تکیلف کی وجہ بری خبر ھو ۔
???? کاربوویج۔
علامات بہت سی ھیں مگر پیٹ اگر پھولا ھوا ھو تو بقیہ علامات دیکھ کر دے سکتے ھیں۔۔
???? لائیکوپوڈیم:
اگر کھانے کے بعد پیٹ پھول جائے تب اس علامت کے علاوہ بقیہ علامات دیکھ کر دے سکتے ھیں۔
???? ایلومینا :
ایلومینا بھی قبض کی مخصوص علامت پہ بقیہ علامات کے ساتھ دے سکتے ھیں۔
???? مرک کار :
یہ ایک زبردست اعلی درجے کی دوا ہے ۔
معائے مستقیم میں مروڑ کی کیفیت، پاخانہ آنے کے بعد بھی اقافہ نہیں ہوتا دیگر علامات پر دے سکتے ہیں ۔
???? ایلو:
اگر کھانے کے بعد حاجت ھو پاخانہ کی تو بقیہ علامات کے ساتھ دے سکتے ھیں۔
???? نکس وامیکا:
اگر پاخانہ کی حاجت بنی رھے مگر پاخانہ دردست طریقے سے نا آئے ۔
شراب کا استعمال قبض کے بعد ڈائریا۔ مروڑ۔ درد پیچش پاخانہ آچکنے کے بعد تھوڑی دیر کے لیئے درد سے آرام ۔معقد میں لگاتار تکلیف بنی رھے۔وغیرہ وغیرہ
???? پوڈوفائلم:
کھانے پینے کے بعد اسہال میں زیادتی درد اسہال میں زیادہ نا ھو ۔کبھی قبض کبھی اسہال۔۔قبض کے ختم ھونے پہ سردرد کو آرام انتہائی بدبودار دست۔۔
???? سلفر :
اگر مریض کو کھڑا رھنے پہ علامات میں زیادتی محسوس ھو۔
قبض اسہال باری باری
پاخانے کے اخراج کے وقت درد،سر کی چوٹی پہ جلن۔ یا کندھوں کے درمیانی جگہوں پہ جلن اور بہت سی ادویات ہیں جو علامات پر استعمال ہوتی ہیں ۔
????احتیاطی تدابیر ????????
ذہنی دباؤ سے بچیں، رات جلدی سونے کی کوشش کریں۔