سردی کا موسم اور مچھلی کی اہمیت
کیا آپ جانتے ہے جانور میں سب سے زیادہ اقسام کس کی ہے ۔مچھلی جی ہاں مچھلی کی 3200اقسام ہے۔یہ دنیا میں سب سے پرانے جانور میں سے ایک ہے۔اس کا اندازاس بات سے لگایا جا سکتا ہےکہ یہ ڈاینا سور سے پہلے اس قرہ ارض پر موجودہ ہے۔سائنس کے مطابق مچھلی میں دو خصلت ہونی چاہیے ۔ایک تووہ پانی میں رہتی ہو اور دوسری اس کی ریڑھ کی ہڈی ہو۔دنیا میں سب سے تیز رفتار مچھلی وہ سیل مچھلی ہے اس کی رفتار 110کلومیٹر پر گھنٹہ ہوتی ہے۔مچھلی میں سب سے زیادہ خطرناک مچھلی پفل مچھلی ہے اس میں اتنا زہر ہوتا ہے کہ یہ 30آدمیوں کو مار سکتی ہے۔
کیا مچھلی کو نیند بھی آتی ہے؟
دنیا میں پانی 70فیصد سے زیادہ ہے اس لیے پانی میں رہنے والے جانور کی تعداد زیادہ ہے۔اب یہ سوال پیدا ہوتاہے کیا مچھلی سوتی بھی ہے ۔جی ہاں مچھلی سوتی بھی ہے لیکن وہ اپنی آنکھیں کھلی رکھتی ہے۔کبھی کبھی مچھلی تیرتے تیرتے ٹرانفس میں آ جاتی ہے اور کھولی آنکھ کے ساتھ مچھلی آرام بھی کرتی ہے۔شارک مچھلی کے دانت سب سے بڑے اور تیز ہوتے ہے۔
مچھلی کی تجارت
2020میں ایک انداز کے مطابق مچھلی کی تجارت 160کا حجم 160ارب ڈالر تھا۔اس کو بلو اکنامی بھی کہا جاتاہے ۔مچھلی اس زمین پر موجود ایک بہترین کھاناہے
کا تو بہت زبردست ذخیرہ ہے۔آج ہماری دنیا میں لوگوں میں 40فیصد لوگوں میں وٹامن ڈی کی کمی ہے۔سورج میں نکلتے نہیں VITAMIN-DاورOMEGA-3خصوصاً
ان حالات میں مچھلی بہت بڑی نعمت ہے۔اس کے علاوہ جسمانی اور ذہنی ترقی کے لیے مچھلی میں بہت سے اجزا موجود ہے۔بڑھاپے میں اگر آپ بھولنے اور نظر کی کمزور کی بیماری کی مرض سے اگ آپ بچنا چاہتے ہے تو مچھلی استعمال کریں۔ہفتے میں کم از دو بار مچھلی کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں۔
مچھلی کو پکنا کیسے چاہیے۔
مچھلی کو پکنے کا بہترین طریقہ یا د رکھیےمچھلی کو پکنانے کے لیے جو عام طور پر طریقہ استعمال کیا جاتاہے ۔تیل میں فرائی کر کے میڈیکل کے مطابق اس کے بہت سے نقانات ہے۔سب سے اچھا طریقہ مچھلی پکنانے کو طریقہ وہ ہو گا جس میں قدرت نے جو مچھلی میں غذائیت رکھی ہے وہ باقی رہے۔ان طریقوں میں بیکنگ،بھاپ،سوس وائٹ بڑے بہترین طریقے ہے۔ان طریقوں میں مچھلی کو بھاپ کے اندریا گرم پانی کے اندر آہستہ آہستہ پکایا جاتاہے۔اب جو مچھلی تیار ہوتی ہے اس میں زیادہ سے زیادہ غذائیت موجود ہوتی ہے۔آپ ان طریقوں کو یوٹیوب پر سرچ کرلیں اور اچھے انداز سے مچھلی پکائے۔اور صحت مند رہیں۔