Skip to content

ٹک ٹوک ویڈیو استعمال کر کے پچاس ہزار تک کمائیں

اگر آپ بھی ٹک ٹوک کا استعمال کرتے ہیں تو آپ بھی ٹک ٹوک کی ویڈیوز کا استعمال کر کے گھر بیٹھے بڑی آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں۔ ہم میں سے بہت سارے لوگ اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ایک یوٹیوب کا چینل بنانا ہوگا۔ جس پر آپ ریکشن ویڈیو بنا کر ہر مہینے کا پچاس ہزار تک کما سکتے ہیں وہ بھی بڑی آسانی سے۔

نمبر ایک

سب سے پہلے آپ نے اپنے ٹک ٹوک کو اوپن کر کے وہاں سے کچھ اچھی ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے یاد رہے کہ وہاں سے آپ نے وہی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنی ہے جو بغیر کاپی رائٹ ہوں کیونکہ آپ کو یہاں پر یوٹیوب کی پالیسی کا بھی دھیان رکھنا ہے اگر آپ ان کی پالیسی کے مطابقی ویڈیو بنانی ہے اگر آپ کاپی رائٹ ویڈیو بنائیں گے تو آپ کا چینل مونوٹائز نہیں ہوگا۔اس بات کہا تھوڑا دھیان رکھنا۔

نمبر دو

آپ نے ایک یوٹیوب کا چینل بنا لینا ہے اس کے بعد آپ کو دو موبائل فون کی ضرورت ہے ایک موبائل فون سے اپنی فیس کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنی ہے اور دوسرے موبائل فون پر ویڈیو پلے کر کے اس کا سکرین ریکارڈر ان کر دینا ہے۔اس کے بعد آپ نے ویڈیو کو اڈیٹنگ کر کے اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کر دینا ہے۔ جب آپ کے 1000 سبسکرائبر اور چار ہزار گھنٹےکا واچ ٹائم کمپلیٹ ہو جائے گا تب آپ کے پیسے آپ کو ملنے لگ جائیں گے۔

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے آج کل کافی سارے لوگ یوٹیوب پر ٹک ٹوک کی ویڈیو کو ریکشن ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ کر کے بہت سارے پیسے کما رہے ہیں۔اگر آپ لوگوں کو کوئی بھی کام کرنا نہیں آتا ۔تو آپ بھی اپنے گھر میں بیٹھ کے بہت ہی آسانی کے ساتھ اچھے حاصے پیسے کما سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *