Skip to content
  • by

دنیا کے چند دلچسپ حقائق

دنیا کے چند دلچسپ حقائق
1۔1960میں امریکہ کی انٹیلی جنس ایجنسی (سی-آئی-اے) نےروس میں جاسوسی کے لیے بلیوں کو بھیجتے تھے۔ان بلیوں میں انہوں نے مائیکرو فون،انٹینااوربیٹری نصب کئے تھےتاکہ ان کی آواز سنی جا سکے۔سی-آئی-اے نے ان بلیوں کی تربیت کےلیے 10کروڈ ڈالر خرچ کیے تھے۔
2۔آپ نے جیب کی گاڑی دیکھی ہوگی جو کہ ہر کام کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔یہ گاڑی سب سے پہلےامریکی فوج میں استعمال تھی ۔جس کوGPیعنیGeneral purposeکہا جاتا تھا۔جوکہ رفتہ رفتہJEEPمیں بدل گیا۔اور یہ ہر کام کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
3۔ دنیامیں بہت سے سانپ پاۓ جاتےہیں ۔سانپ کی قسموں میں دوسروالے سانپ بھی پاۓ جاتے ہیں۔یہ تعداد کے حساب سے بہت کم پاۓ جاتے ہیں دلچسپ بات جواس میں ہے،کہ یہ دو منہ والے سانپ ہمیشہ الجھن کا شکاررہتے ہیں اور ایک دوسرےسےلڑتےرہتےہیں یہ کسی سمت کا تعین نہیں کرپاتے۔اورسب سے پہلےکھاناکھانے کے لیے لڑتے ہیں ۔
4۔ دنیاکی سب سے مشہورٹھنڈی مشروبMarindaکوسب سے پہلے1959میں سپین میں بنایا گیاتھا۔Marindaلاطینی زبان کا لفظ ہے۔جس کا مطلب خوشگوار،دلفریب اورعمدہ ہے۔
5۔ جہازمیں کھانا کھانا کوئی پسند نہیں کرتااورزیادہ تر اس میں بہت سے نقائص نکالتے ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہےکہ جب ہم جہاز میں سفر کرتے ہےتوھمارےچھکنےکی حس 50سے70 فیصد تک کم ہوجاتی ہے ۔ایک اور وجہ جہاز کی اونچائی کا پریشراورنمی ہے۔
6۔ مشہورسائنسدان البرٹ آئن سٹائن کی آنکھیں موت کے بعد امریکہ کے شہر نیورک میں ایک لیبارٹری میں ایک بوتل میں رکھی گئ ہے۔اس کو مشہور امریکی پیتھالوجسٹThomas Harvey نے لیا تھا۔جس نے آئن سٹائن کا دماغ بھی اس کے موت کےبعد چرالیا تھا۔جوکہ اب بھی امریکہ کی ایک لیبارٹری میں موجود ہے۔
7۔ اگرآپ کسی چیونٹی کو بہت زیادہ اونچائی سے پھینکتےہےتووہ چییونٹی پھر بھی نہیں مرتی۔اس کی وجہ یہ ہےکہ چیونٹی کی جسامت چھوٹی لیکن بہت مضبوط ہےاوروہ وزن میں بھی بہت ہلکی ہوتی ہے۔اس لیے اس کوجس قدر اونچائی سے پیھنکا جاۓ وہ نہیں مرتی۔
8۔ انگلش زبان میں سب سے زیادہ خط Eکااستعمال کیا جاتاہے۔تقریباًانگلش میں 11فیصد الفاظوں میں خطE کا استعمال کیا جاتاہے۔اسکےبعدحروفA کا سب سے زیادہ استعمال کیاجاتاہے۔
9۔ پرتگال ملک میں لال رنگ سے کوئ نہیں لکھتا کیونکہ اس ملک میں لال رنگ سےلکھنےکونفرت،برائ اورحقارت کی نظرسے دیکھا جاتاہیں۔اور پڑھنے والے کےلیے توہین کی علامت ہوتی ہیں۔
10۔ دنیاکی کل آبادی تقریباً۔5۔7 بلین ہیں اور یہ پوری آبادی امریکہ کے شہرلاس اینجیلنس میں آباد ہوسکتی ہیں کیونکہ اس شہر کا کل رقبہ 500 مربع میل ہیں.جو کہ بہت زیادہ ہے۔اور دنیاکی تمام تر آبادی اس میں آسکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *