جہادعشق اور بھارت [یہ عالم]

مسلمان مرد ہندو عورتوں کو پیار کے فریب میں پھنسا کر ان سے شادیاں کرتے ہیں ، ان کا مذہب زبردستی تبدیل کرکے ان کو مسلمان بناتے ہیں، اور اسی طریقے سے ہندوستان میں ہندوؤں کی آبادی کو کم کرکے مسلمانوں کو غالب قوم کی صورت میں ابھار کر ہندوستان پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔اس … Read more

حضرت موسیؑ کا موت کے فرشتہ کو طمانچہ (یہ عالم)

اس عارضی دنیا سے کوچ کرتے وقت اللہ پاک اپنے پیغمبروں کو موت اور زندگی میں انتخاب کا اختیار دیتے ہیں۔ چنانچہ وہ اپنی خواہش کے مطابق زیست اور موت میں کسی ایک کو چنتے ہیں۔ یہ بات اپنی جگہ کہ موت کا ذائقہ تو موت کے فرشتوں نے بھی چکنا ہوتا ہیں۔ لیکن اللہ … Read more