شراکت داری کے اصول
شراکت داری دو یا دو سے زیادہ افراد کی گروہ ہے جو کاروبار جاری رکھنے پر راضی ہیں۔شراکت داری کے کچھ اصول ہوتے ہیں اس کے پانچ اصول ہیں اس پانچ اصول کی بنا شراکت داری مکمل نہیں ہوتی ہیں یا دوستوں یا دو سے زیادہ لوگ شراکت داری میں میں کم از کم دو لوگ ہونی چاہئے اگر کاروبار میں شریک لوگوں کی تعداد ایک تک پہنچ گئے آئے تو شراکت ختم ہو جاتی ہیں شراکت داری کے قانون نے زیادہ لوگوں کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دے لیکن کمپنی آرڈیننس نے شراکت داری کے اصول لکھے ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں
نمبر1:جو لوگ بینکنگ بزنس چلاتے ہیں اس کو زیادہ سے زیادہ دس لوگ ہونے چاہیے
نمبر2:جو لوگ عام بزنس چلاتے ہیں اس میں زیادہ سے زیادہ بیس لوگ ہونے چاہیے
نمبر3: جو لوگ پروفیشنل لا بزنس چلاتے ہیں اس کو بھی زیادہ ہونی چاہیے اگر اوپر دو تعداد میں سے زیادہ ہو غیر قانونی ہو جاتی ہے
ایگریمنٹ
شراکت داری لوگوں کے مابین ایک معاہدہ ہے۔یہ معاہدہ لکھا ہوا ہوتا ہے یا اس کے حرکات سے ظاہر ہو جاتی ہیں پاکستان پاکستان میں شراکت داری معاہدہ سے کی جاتی ہیں نہ کہ وراثتی طور پر منتقل کی جاتی ہیں.شراکت داری کے معاہدے میں عام طور پر مندرجہ ذیل باتیں لکھی جاتی ہیں
کاروبار کا نام
نمبر1: جگہ کا نام یا وہ جگہ کا نام جہاں دوسرا کاروبار چلاتے ہیں
نمبر2:وہ تاریخ جس پر دوسرے آدمی شراکت داروں ہوجاتا ہے
نمبر3:ساری شراکت داروں کے نام مکمل نام اور اس کا موجودہ پتا
تیسری بات یہ ہیں کی شراکت داری میں کاروبار چلا نا ہونے چاہیے جہاں کاروبار چلانا مقصد نہیں ہوتی ہیں وہاں بھی کوئی شراکت داری نہیں ہوتی ہیں مستقبل میں کاروبار کرنے کے لئے جو معاہدہ کیا جاتا ہے اسی طرح قدر ہی نہیں کہتے ہیں اور جو فلاح آرگنائزیشن بناتے ہیں ہیں اسے بھی شراکت داری نہیں کہتے ہیں
منافع کی تقسیم
شراکت میں منافع کرنے کے لئے ایک مقصد ہونی چاہیے لیکن بظاہر منافع اس بات کی ثبوت نہیں ہے کہ یہ شراکت داری ہے یہ صرف اس کا ایک حصہ ہے یہ ضروری نہیں ہے کیا ہر شخص بس جو شراکت داری میں ہے اس کے نقصان میں حصہ لے شراکت دار کا حصہ ہے
ایجنسی
شراکت دار آپس میں ایک دوسرے کے ایجنٹ ہوتے ہیں جو ایک کام کرتا ہے اس کام کے لئے اور لوگوں کو اس کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں اداکاری میں ان لمیٹیڈ دو ہوتی ہیں