Skip to content

جوبائیڈن کا مختصر تعارف

جوبائیڈن کا مختصر تعارف
جوبائیڈن 20 نومبر1942 میں ریاست پینسلوینیا میں ایک محنت مزدوری کرنے والے باپ کے ہاں پیدا ہوئے ۔جو بائیڈن دس سال کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ امریکی ریاست ڈلاوئر منتقل ہوگئے ۔1965 میں یونیورسٹی آف ڈلاوئر میں سیاست کے مضامین میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی اور تین سال کے بعد وکالت کی ڈگری حاصل کی ۔وکالت کی ڈگری لینے کے بعد جو بائیڈن نے اپنے شہر میں چار سال تک اٹارنی کے طور پر کام کیا۔انیس سو ستر میں جو بائیڈنن نےنیوکاسٹل کاؤنٹی کا الیکشن جیتا ۔پھر دو سال بعد 29 سال کی عمر میں امریکی سینیٹ کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوا ۔

جوبائیڈن امریکہ کےپانچواں کم عمر حلف اٹھانے والوں میں سے ایک تھے۔اسی دوران جوبائیڈن کی بیوی اور بیٹی ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئیے۔ اوردو کم عمر بیٹے زخمی ہوگئے۔جو بائیڈن روزانہ امریکا کاسینیٹرز ہوتے ہوئے بھی ٹرین سے واشنگٹن ڈی سی جاتااور روزانہ ٹرین سے رات کو واپس اپنے بچوں کے پاس پہنچتا تھا کہ اپنے دونوں بچوں کو زیادہ سے زیادہ ٹائم دے سکے۔1977 میں جو بائیڈن نے ایک سکول ٹیچرجِل جیکبس سے شادی کی ڈاکٹرجِل جیکبس کو پڑانے سے بہت عشق تھا۔جوبائیڈن 2009 میں اوباما دور میں امریکہ کا نائب صدر بناجوبائیڈن امریکہ کا نائب صدر بننے سے پہلے 36 سال تک بطور سینیٹرز کاکام کرتا رہاجس میں سے وہ آٹھ سال تک امریکہ کی جوڈیشل کمیٹی کا چیرمین رہا۔اور چار سال تک سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کا چیرمین رہا۔

جو بائیڈن نے گھریلوں تشدد کے خلاف قانون سازی پر کام کیا ۔1999 میں عورتوں پر تشدد کے خلاف قانون متعارف کروایا۔اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے لیے سخت سزا متعارف کروائے۔ جوباہڈن 8سال امریکا کا نائب صدر رہا۔ امریکی صدر اوباما اوباما نےساتسوستاسی ارب ڈالر کے اکنامک پکیج کا انچارج بنایا۔جوباہڈن پرکرپشن کاکوئی داغ نہیں ہیں ۔ جوباہڈن جب امریکا کاناہب صدر تھا تو اس کی زندگی ایک اور ہولناک حادثے سے گزری جب اس کا بیٹا دماغی کینسر سے ہلاک ہو گیا ۔جوباہڈن امریکا کے 2020کےانتخاب میں صدر ڈونلڈ ڈرامپ کوشکست دے کر ایک طاقت وار ملک کے صدر منتخب ہوئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *