خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی پیداوار شروع

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی پیداوار شروع

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی پیداوار شروع

 

 

مقامی سطح پر تیل و گیس کی پیداوار کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آگئی، لکی مروت کے ولی بٹانی کنویں سے گیس اور تیل کی پیداوار وقت سے پہلے شروع ہوگئی۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی فیلڈ سے ماہانہ 300 ایم ایم ایف سی ڈی گیس نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی، کنویں سے ماہانہ 30 ہزار بیرل خام تیل بھی پیدا ہو گا، گیس کی پیداوار آئندہ 24 گھنٹوں میں نیشنل گرڈ سے منسلک ہو جائے گی۔ .

لکی مروت کے علاقے ولی بٹانی سے مزید دو کنوؤں کی تکمیل سے گیس کی یومیہ پیداوار 50 ایم ایم ایف سی ڈی ہوگی۔

ماہرین کے مطابق ولی بٹانی فیلڈ میں تیل کے کل ذخائر 13 ملین بیرل ہیں جبکہ گیس کے کل ذخائر 225 ارب مکعب فٹ ہیں۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram