Skip to content

مسجد عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ

مسجد عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ

عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی اور ایک فوجی کمانڈر تھے جو 640 عیسوی میں مصر پر مسلمانوں کی فتح کی قیادت کے لیے مشہور ہیں۔ یہ مسجد مصر میں ان کے خیمہ کے مقام پر فوستات (جس کا مطلب ہے خیموں کا شہر) میں بنایا گیا ہے۔ اصل ڈھانچہ کو مصر کی سرزمین پر تعمیر ہونے والی پہلی اور قدیم ترین مسجد قرار دیا جاتا ہے۔

حوالہ جات: گریجویٹ دارالعلوم لندن، ویکیپیڈیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *