کبھی آپ نے سوچا؟
(تحریر۔مھرغلام رضا)
روزانہ پاکستان میں 20 لاکھ بچے اور بچیاں بھوکے سوتے ھیں جن کی عمر 5سال سے کم ہے اس وجہ سے بھوکے سوتے ھیں کیونکہ ان کے والدین کے پاس کوئی وسائل نہیں ھیں کہ ان کو دودھ پلا سکیں؟
آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35,35 روپے اضافہ ھوگیا؟
پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن روزانہ سڑکوں پر آٹا خریدنے کی غرض سے لوگ لائن میں ہوتے ہیں؟
آج پاکستان میں %50 بچے سکول جاسکتے ہیں لیکن وہ سکول نہیں جاتے؟
چالیس لاکھ پاکستانی بیرون ملک رھتے ہیں اور ہر 10 سواں آدمی ملک کی غربت اور بےروزگاری کی وجہ سے اسے چھوڑنے کاسوچ رہاہے؟
ملک میں انتہاکی غربت،بے روزگاری،مہنگائی کاطوفان،سیاسی افراتفری،ہرطرف ناامیدی،کرپشن کابازار گرم ہے؟
لیکن اس کا ذمہ دار کون؟
نمبر1)ہمارے سیاستدان
یا
نمبر2) ہم عوام
اپنی رائے نیچے کومنٹس سیکشن میں دیں؟