اسلام علیکم میں آپ کے لیے لایا ہوں ایک اچھی خبر جس میں دو خوشخبریاں ہیں تمام طالب علم کے لیے جو ہمارے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ واقع ہوئی ہے. جی ہاں دوستو تمام اسٹوڈنٹ کے لیے خوشخبری ہے بالکل دو خوشخبری ہیں جو انتہائی اہم اور جسے سن کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا
آپ سب کو پتہ ہے کہ نصاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں کیس چل رہا تھا وہ فیصلہ آچکا ہے فیصلے کے مطابق نئے تعلیمی سال سے قرآن مجید تعلیمی ادارے میں لازمی سبجیکٹ قرار دیا جا چکا ہے مسلمہ امہ کے لئے یہ یقینن یہ اسٹوڈنٹ کے لیے سب سے بڑی خوشخبری ہوگی- آپ سب کو پتہ ہے کہ قرآن مجید کی جو تعلیمی اہمیت کتنی بیان کی گئی ہے پنجاب کے تمام یونیورسٹیوں میں ترجمہ کے ساتھ قران پڑھایا جائے گا قرآن پاک زندگی کے تمام شعبوں میں ہمارے لیے رہنمائی کرتا ہے یہ الفاظ سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب کے جنہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے کے یونیورسٹی کے اندر پہلے نصاب کو لاگو کیا جائے گا اس کے بعد آہستہ آہستہ وہ نصاب میں تبدیلی لاتے ہوئے تعلیمی نصاب کو قرآن مجید کے لازمی سبجیکٹ قرار دیں گے اسی طرح دوسری خوشخبری پنجاب کے طلبا اور طالبات کے لئے ہے کہ آپ سب کو پتہ ہے وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس صاحب جو اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں اپڈیٹ لا رہے ہیں تبدیلی لا رہے ہیں جو یہاں پر اپڈیٹ شیئر کر رہے ہیں
تمام پاکستان کے اندر خوشخبری ہے چاہے گورنمنٹ ہوچائے پرائیویٹ ہو ان کے اندر ہم نیشنل کیورکلم لا رہے ہیں ٹھیک ہے یعنی ایک جیسا نصاب پورے پنجاب کے اندر لایا جا رہا ہے مارچ کے اندر تک یہ امپلیمنٹ کر دیا جائے گا پہلے فیز میں نرسری جماعت سے لے کر پانچویں جماعت میں نصاب کی امپلیمنٹ کیا جائے گا اس کے بعد پانچویں سے آٹھویں تک آٹھویں سے میٹرک تک میٹرک سے انٹر تک بھیجا جائے گا قرآن کی تعلیم عام کر کے ملک کی خوشحالی کی طرف گامزن کر رہے ہیں ملک کی ترقی کے لیے بہت اہم کردار ہے
Also Read:
https://newzflex.com/33413
قرآن کی تعلیم حاصل کرنا اسی طرح صرف پنجاب اسکول اور یونیورسٹی میں نہیں پورے پاکستان میں یہ قرآن کی تعلیم پھیلایا جائے ہم وزیراعظم عمران خان سے درخواست کرتے ہیں اس نظام کو ہمارے ملک میں نافذ جلد از جلد کیا جائے تا کہ پاکستان ایک اچھا اور بہتر ملک بن سکے پوری دنیا ہمارا پیارا پاکستان پر ناز اور فکر کر سکے ہم قرآن پاک پڑھیں گے سیکھیں گے اور دوسرے کو سکھائیں گے انشاء اللہ اسی طرح ملک پاکستان بہتر اور پر امن خوشحال بن جائے گا دعا کیجیے یہ نافذ ہوجائے جلدی