Skip to content

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں کے مارجن میں 63 فیصد اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں کے مارجن میں 63 فیصد اضافہ کر دیا۔ وفاقی کابینہ نے اتوار کو آئل کمپنیوں کے مارجن میں 63 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

کابینہ نے پیٹرول اور ڈیزل پر 2.32 روپے کے آئل مارکیٹنگ کمپنیز (او ایم سی) مارجن کی منظوری دی۔ پٹرول پر او ایم سی مارجن 3.68 روپے سے بڑھا کر 6 روپے فی لیٹر کر دیا گیا۔

منظوری وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ یہ اضافہ مالیاتی صلاحیت اور وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *