سال 2020 میں وفات پانے والے علماء کرام و بزرگان دین

In اسلام
December 30, 2020

2020 میں دار فانی کو الوداع کے کرامت کو یتیم کر کے اپنے مولا کی آغوش رحمت میں جانے والے علمائے کرام اور بزرگان دین کا مختصر تعارف

نمبر١:
یکم جنوری 2020 کو ممتاز عالم دین حضرت مولانا فضل الرحمن درخواستی صاحب انتقال فرما گئے آپ جی یو آئی کے سابق امیر اور شیخ الحدیث حضرت مولانا عبداللہ درخواستی صاحب کے صاحبزادے تھے

نمبر.٢
25 فروری 2020 کو بابائے کراچی نعمت اللہ خان صاحب کا انتقال ہوا.
نمبر٣
31 مارچ 2020 کو حضرت مولانا یوسف تتلا صاحب دارفانی سے رحلت فرما گئے آپ شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلوی کے خلیفہ مجاز تھے اور ساؤتھ افریقہ کے بزرگ عالم دین تھے.
نمبر٤
معروف عالم دین اور عامل جامعہ اشرفیہ لاہور کے استاد مولانا اشد حسن ثاقب صاحب 14 اپریل 2020 کو انتقال فرما گئے.
نمبر٥
14 اپریل کو ہی معروف عالم دین خطیب ہزارہ ولی کامل فرزند حضرت مولانا غلام نبی شاہ صاحب حضرت مولانا عبدالعزیز شاہ صاحب کا انتقال ہوا
آپ ولى کامل شىر ہزارہ پیر طریقت غلام نبی شاہ صاحب کے فرزند تھے.
٦
19 مئی 2020 کو مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے رہنما جامع محمدیہ گوجرانوالہ کے شیخ الحدیث و تفسیر ممتاز عالم دین مفتی عبدالحمید ہزاروی صاحب کا انتقال ہوا
نمبر٧
14 مئی 2020 کو محبوبِ العلماه
امام اہلسنت مفکراسلام جسٹس ریٹائر حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود صاحب کا انتقال ہوا ہوا آپ عالم اسلام کی ایک نامور شخصیت تھے جامعہ اشرفیہ لاہور کے شیخ الحدیث اور سپریم کورٹ کے جسٹس بھی رہے
نمبر٨
19 مئی 2020 کو حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب انتقال کر گئے آپ شیخ الحدیث و صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند تھے
نمبر٩
27 مئی 2020 کو دائیں توحیدوسنت مبلغ قرآن حضرت مولانا عبید الرحمن ضیاء صاحب بیان الحدیث انی سے کوچ کر گئے
نمبر١٠
6 جون 2020 کو حضرت مولانا رفیق احمد قاسمی صاحب اس فانی دنیا کو چھوڑ گئے آپ جماعت اسلامی ہند کے رکن شوریٰ تھے آپ نے دینی تعلیم دارالعلوم دیوبند سے حاصل کی

نمبر١١
11 جون 2019 کو معروف قاری حضرت مولانا نسىم الدین صاحب انتقال فرما گئے آپ جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے استاد تھے
نمبر١٢
14 2020 کو شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرؤف صاحب اس دار فانی سے رحلت فرما گئے آپ جامعہ اسلامیہ صدر راولپنڈی کے شیخ الحدیث تھے.
نمبر١٣
نمبر15 جون 2020 کو خانقاہ امدادیہ اشرفیہ لاہور کے متمهم و سرپرست حضرت ڈاکٹر عبد الحکیم صاحب آٹھ سال کی عمر میں وفات پاگئے آپ شاہ حکیم اختر کے خلیفہ مجاز تھے.
نمبر١٤
18جون 2020 کو حضرت مولانا تصور الحق مدنی صاحب انتقال فرما گئے آپ جمعیت علماءاسلام برطانیہ کے سیکریٹری جنرل تھے.
نمبر١٥
20 جون 2020 کو جامعہ اشرف العلوم کے مہتمم حضرت مولانا خواجہ خواجه عزىز احمد بهلوى صاحب وفات پاگئے٠
نمبر١٦
20جون ہی کو جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی محمد نعیم صاحب اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے مفتی محمدنعیم دل کے عارضے میں مبتلا تھے
نمبر١٧
21 جون 2020 کو حضرت مولانا شمس الدین انصاری صاحب وفات پا گئے آپ ممتاز عالم دین اور جامعہ نظامیہ کے مہتمم تھے
نمبر١٨
23 جون 2020 مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی صاحب بھی اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی صاحب دارالعلوم زکریا ترنول کے موسم اور شیخ الحدیث تھے آپ حضرت مولانا زکریا کاندھلوی کے خلیفہ اجل تھے.
نمبر١٩
23 جون ہی کو داعى توحیدوسنت صاحبزادہ پیر بکوٹی بھی داغ مفارقت دے گئے آپ ضلع اىبت اباد کی جانی پہچانی مذہبی سیاسی شخصیت تھے
نمبر٢٠
23 جون ہی کے روز ممتاز عالم دین جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کے قدیم استاد قاری شریف احمد تهانوى صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے.
نمبر٢١
23 جون کو ایک اور عالم دین حضرت مولانا عامر ملک مکی صاحب انتقال فرما گئے آپ حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی صاحب کے خلیفہ مجاز تھے
نمبر٢٢
26جون سید منور حسن صاحب انتقال فرما گئے آپ جماعت اسلامی کے سابق امیر تھے
نمبر٢٣
تین جولائی دوہزار بیس کو حضرت مولانا منظور احمد صاحب یاد آئے ہیں داعى اجل کو لبیک کے گئے آپ جامعہ خیرالمدارس کے شیخ الحدیث تھے
نمبر٢٤
12 جولائی 2020 کو فضیلت شیخ مفسر قرآن عظیم عالم دین حافظ صلاح الدین یوسف صاحب انتقال فرما گئے
نمبر٢٥
18 اگست 2020 کو حضرت مولانا محمود الحسن صاحب انصاری کا انتقال ہوا مدرسہ قاسم العلوم حسینیہ کے متمهم تھے
نمبر٢٦
17ستمبر 2020 کو تحریک تحفظ ختم نبوت کے اهم راهنما خواجه محمد حمید الدین سیالوی صاحب اس دارِ فانی سے دارالبقاء کوچ کر گئے
نمبر٢٧
10 اکتوبر دوہزار بیس کو ڈاکٹر محمد عادل خان صاحب کو شہید کیا گیا آپ رہی المحدثین حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب کے فرزند تھے اور جامعہ فاروقیہ کراچی پاکستان کے مہتمم تھے
نمبر٢٨
12 اکتوبر دوہزار بیس کو حضرت مولانا عبدالحلیم چشتی صاحب کا انتقال ہوا آپ حضرت مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد رشید فاضل دیوبند جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کے حصص فی الحدیث کے نگران اور جامعۃ الرشید کراچی کے استاد الحدیث تھے
نمبر٢٩
8 نومبر 2020 کو ممتاز قاری قاری نورین صدیق سوڈان وے ایک کار حادثے میں رحلت فرما گئے آپ بہت مشہور قاری القرآن تھے
نمبر٣٠
19 نومبر دوہزار بیس کو علامہ خادم حسین رضوی انتقال فرما گئے آپ تحریک لبیک کے بانی تھے تھے
نمبر٣١
28 نومبر دوہزار بیس کو محقق دوراں فنافی صحابہ حضرت علامہ پروفیسر قاضی طاہر علی الہاشمی صاحب انتقال فرما گئے آپ درجنوں کتابوں کے مصنف تھے
نمبر٣٢
3 دسمبر دوہزار بیس کو حضرت مولانا عاصم ذكى صاحب انتقال فرما گئے آپ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے استاد الحدیث تھے
نمبر٣٣
7 دسمبر دوہزار بیس کو حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب بھی داغ مفارقت دے گے آپ جامعہ احسن العلوم کے شیخ الحدیث اور محترم تھے
نمبر٣٤
13 دسمبر دوہزار بیس کو حضرت مولانا نور حسین قاسمی صاحب انتقال فرما گئے آپ جمعیت علماءاسلام بنگلہ دیش کے جنرل سیکرٹری اور وفاق المدارس العربیہ بنگلہ دیش کے نائب صدر تھے
نمبر٣٥
14 دسمبر دوہزار بیس کو حضرت مولانا ابن الحسن عباسی صاحب انتقال فرما گئے آپ درجنوں کتابوں کے مصنف اور محقق تھے جامعہ فاروقیہ کے استاد اور مدرسہ تراث اسلام کے بانی تھے
نمبر٣٦
بیس تصور 2020 کو حضرت مولانا شیخ محمد ذكى فرما گئے آپ امیر تبلیغی جماعت مدینہ منورہ اور خلیفہ مجاز حضرت شیخ زکریا کاندھلوی تھے