Skip to content

کیا واقعی پاکستان کے وفد نے اسرائیل کا دورا کیا۔۔۔۔۔

آج کل یہ خبر پوری دنیا میں آگ کی طرح پھیلی ہوئی ہے کہ پاکستان اب اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے۔اور باقائدہ طور پر عالمی میڈیا پر کچھ پاکستانیوں کی تصاویر دکھائی گئیں ہیں جس میں زلفی بخآری اور دیگر افراد اسرائیل کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پھلے تو تمام پاکستانیوں کو پتا ھونا چاھئے کہ اسرائیل ایک نا جائز ریاست ھے۔اسرائیل نے فلسطین پر قبضہ کر رکھا ہے۔اسرائیل کا فلسطین پر قبضہ کر نے کا مقصد یہ ہے کہ وہ مسجد کو گرانا چاہتا ہے اور اس کی جگہ ھیکل سلیمانی کی تائمیر کرنا چاھتا ھے۔یے مسلمانوں کےلئے انتہائی کی بات ہے کہ اسرائیل نے قبلہ اول پر قبضہ کرلیا ہے اور وہ کچھ نھیں کر سکتے۔اسرائیل چاہتا ہے کہ اس دنیا سے مسلمانوں کو ختم کر دے۔ اور وہ اس پر عمل پیرا ھے۔اسرائیل نے عربوں کو آپس میں لڑایا اب ان کو دہشتگرد قرار دے کر قتل کیا جا رہا ہے۔
پہلے کسی بھی اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا۔پھر اسرائیل نے مسلمانوں کو لالچ دے کر خود کو تسلیم کروا لیا۔سوائے پاکستان کے تمام اسلامی ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے۔پاکستان نے اب تک بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ھے۔
اسرائیل کو پاکستان سے تسلیم کروانے کے لیے پوری دنیا دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کر لیں۔ یہ جو وفد کی ملاقات کی خبریں گردش کررہی ہیں وہ اسرائیل کا کیا دھرا ہے تاکہ وہ پاکستان کو دباؤ میں لا کر خود کو تسلیم کروا لے۔ پاکستان فلسطین کی آزادی تک کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔الہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور فلسطین کو آزادی نصیب کرے آمین ثم آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *