بنو نضیر کا مقام
یہ مقام مسجد قبا سے تقریباً 1 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جہاں بنو نضیر کے یہودی قبیلے کے لوگ رہتے تھے۔ صلح نامہ ہونے کے باوجود انہوں نے مسلمانوں کے خلاف سازشیں کیں حتیٰ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جان پر بھی حملہ کیا۔ انہیں 4 ہجری میں مدینہ سے نکال دیا گیا اور خیبر اور شام کی طرف بھاگ گئے۔
حوالہ جات: وکی پیڈیا، تاریخ مدینہ منورہ – ڈاکٹر محمد الیاس عبدالغنی