Surah An-Nasr

In اسلام
November 04, 2021
Surah An-Nasr

سورۃ النصرکو پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے .مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کرلیں،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے، جنہیں نہیں وہ بھی اسکو حفظ کرلیں کیونکہ اس سورۃ مبارکہ میں انسان کے لئے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے۔اسکو رد بلا کے لئے بھی پڑھا جاتا ہے۔آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر ،بچوں کے رشتوں میں،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخر درود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا اپنامعمول بنا لیں،انشا ء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔

لبنان کی شہزادی ایزابیل کی خوبصورتی کے چرچے
آئیے آپ کو ایک واقعہ سناتے ہیں حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں بنی اسرائیل کی سلطنت عروج پر تھی.آپ علیہ السلام کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے احبام کے دور میں سلطنت دو حصوں میں تقسیم ہو گئی. جنوبی فلسطین میں یہودیہ نام کی ایک سلطنت قائم ہوئی جبکہ شمالی فلسطین میں اسرائیل کے نام سے ایک ریاست کا قیام عمل میں آیا.ان دنوں سیدہ یعنی موجودہ لبنان کی شہزادی ایزابیل کی خوبصورتی کے چرچے چہار سو عام تھے.چنانچہ اسرائیل کا بادشاہ جس کا نام اخیب تھا اس سے شادی کرکے اسرائیل لے آیا.ان دنوں لبنان اور شام میں بیل کی پوجا کی جاتی تھی. فنیقی اقوام کا ایک قدیم دیوتا تھا. اخیب اول درجے کا زن مرید ثابت ہوا اور اپنی ملکہ ایزابیل کے کہنے میں آکر بیل کی بوجا شروع کردی. اخیب نے اسرائیل کے صدر مقام سامریہ میں بیل کا بہت بڑا اور عالیشان مندر تعمیر کیا. اس کو دیکھ کر اس کی رعایا بیل دیوتا کی پوجا کرنے لگی.

اس طرح سامریہ شہر کا نام ‘بعلبک’ یعنی بیل کا شہر پڑگیا. پورے ملک میں بیل کی عبادت گاہیں تعمیر ہو گئیں اور اسکے نام پر قربانیاں دی جانے لگیں، اور یوں یہودی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بتائے ہوئے دین سے منحرف ہوگئے.ایسے وقت میں بھی چند اللہ والے لوگ تھے جو لوگوں کو برے کاموں سے روکتے اور اللہ تعالٰی کی طرف بلاتے انہی حضرات میں ایک نیک بزرگ یرمیہ بھی تھے.بیل کی پوجا کے ایک خاص دن ملکہ ایزابیل اور بادشاہ اخیب بیل کے مندر میں موجود تھے اور پوجا زور شور سے جاری تھی، تب یرمیہ اخیب کے پاس آئے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ بت پرستی چھوڑ کر اپنے دین حق کی طرف لوٹ آئے.اخیب تو اس بات پر خاموش رہا مگر ملکہ ایزابیل پوجا میں خلل ڈالنے پر بھڑک اٹھی، اور اپنے سپاہی کا نیزہ لے کر حضرت یرمیہ کے سینے میں گھونپ دیا. آپ ایک دل خراش آہ کے ساتھ زمین پر گر گئے، مگر آپ کی نظریں بدستور ایزابیل پر جمی رہیں.

آپ نے مرنے سے پہلے ایزابیل سے کہا کہ تو نے مجھے حق گوئی کی پاداش میں مار ڈالا ہے، اب تو انتطار کر جب تو اسی طرح ماری جائے گی. اور جنگلی کتے تیرا گوشت نوچ نوچ کر کھائیں گے اس کے بعد زن مرید اخیب اور ایزابیل وہاں سے چلے گئے.اس واقعے کے بعد اہل ایمان کے حوصلے کافی پست ہوچکے تھے. وہ دیکھ چکے تھے کہ ایزابیل کا ان کے بادشاہ پر کتنا اثر ہے.

Surah An-Nasr

What is the miracle of reciting Surah An-Nasr? Knowing this, you will make it a daily practice. There are many well-known benefits for getting rid of problems. One of the easiest ways is to memorize Surah An-Nasr. Let them also memorize it because in this blessed Surah there is the good news of victory for man. Allah has instructed victory and thanksgiving to the servant. It is also recited for repulsion. For example, if there are difficulties in children’s relationships, employment, and examinations, then make it a habit to recite this Surah Mubarak seven times a day. Insha’Allah, all kinds of difficulties will be eased.

Talks about the beauty of Princess Isabel of Lebanon
Let us tell you an incident in which the kingdom of Israel was on the rise in the time of Solomon. After his death, in the time of his son Ahbam, the kingdom was divided into two parts. An empire called Judea was established in southern Palestine, and a state called Israel was established in northern Palestine. His name was Akhib and he married her and brought her to Israel. In those days, bulls were worshiped in Lebanon and Syria. Phoenician was an ancient god of the nations. Akhib became a first-class female disciple and, at the behest of his queen Isabel, began to play the bull. Ahab built a huge and magnificent temple of bulls in Samaria, the capital of Israel. Seeing this, his subjects began to worship the god Bell.

Thus the city of Samaria was called Baalbek, the city of the bull. Bull places of worship were built all over the country and sacrifices were made in his name, and thus the Jews deviated from the religion taught by Prophet Moses (peace be upon him). And Jeremiah was a good old man among those who called to Allah. On a special day of bull worship, Queen Isabel and King Akhib were present in the temple of the bull and the worship was going on loudly. Then Jeremiah came to Akhib to explain it. He tried to get rid of idolatry and return to the religion of truth. Akhib remained silent on this matter but Queen Isabelle got angry when he interrupted the worship and took the spear of his soldier and stabbed Jeremiah in the chest. You fell to the ground with a heartbreaking ah, but your eyes remained fixed on Isabel.

You told Isabel before you died that you killed me for telling the truth, now wait for when you will be killed in the same way. And the wild dogs will devour your flesh. Then the disciples Ahab and Isabel departed. They had seen how much influence Isabel had on their king.

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram