ٹماٹرکے جلد کے لیےفوائد
نمبر1۔ جلد کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔
نمبر2۔ دھوپ میں جلد کے جلنے کا خطرہ کم کرتا ہے۔
نمبر3۔ جلد کے زخم کو جلدی بھرنے میں مدد دیتا ہے ۔
نمبر4۔ جلد کی سوزش کو کم کرتا ہے۔
نمبر5۔ مردہ جلد کے خلیوں کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔
نمبر6۔اس میں اینٹی ایجنگ خصوصیات ہوتی ہیں جو جلد کو کافی حد تک پر کشش رکھتی ہے۔
نمبر7۔ جلد کے سیلز کو صحیح کرنے میں مدد دیتا ہے
استعمال کا طریقہ
ٹماٹر کو درمیان سے کاٹ کر آدھے ٹماٹر کو چہرے پر تیس سے پینتالیس منٹ تک اچھی طرح پھیرہ جا سکتا ہے۔ اس عمل کو ہردن بھی کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ ایک قدرتی چیز ہے اوراس کا کوئی نقصان نہیں۔دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اس کا پیسٹ بناکر بھی چہرے پر لگایا جاسکتا ہے۔