وہ گلا پھاڑ پھاڑ کرتقریر کررہا تھا کہ اچانک اس کی زبان بند ہوگئی مجمع میں شور ہوا کہ بولیے چپ کیوں ہو گئے؟پھر بھی اس کے لبوں پر جیسے چپ کی مہر لگ چکی ہو -مجمع سے برابر شور بلند ہو رہا تھا کہ بولیے بولیے کیوں چپ ہوگئے ؟اس نے کہاہم میں محمد آ گیا ہے۔یہ یہودیوں کا ایک نامی گرامی خطیب تھا جس کی زبان اچانک بند ہوگئی اوربدحواسی کا شکارہوگیا۔
لوگوں نے کہا کہ کیا اس محمدی کو قتل کردیں ؟ نہیں نہیں قتل مت کرو ۔ یہودی خطیب لرزہ براندام ہے- اور تھرتھر کانپ رہا تھا اس کی زبان لڑکھڑا رہی تھی- کافی دیر بعد اس نے کہا ؛او محمد کا کلمہ گو۔ کیا تو میرا مقابلہ کرسکتا ہے ؟اچانک ایک بزرگ کھڑے ہوئے جنہیں دنیا حضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ کے نام سے یاد کرتی ہے انہوں نے کہا او یہودی تو نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کلمہ گو کے بارے میں سنا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کلمہ گو کو نہیں سنا۔ پوچھ کیا پوچھتا ہے لیکن ایک بات یاد رکھ میں بھی تجھ سے ایک سوال کروں گا کیا تو جواب دے گا ؟
یہودی خطیب نے کہا کہ ہاں دوں گا ۔حضرت بایزید رحمہ اللہ سٹیج پر چڑھ گئے دونوں آمنے سامنے تھے سلسلہ سوالات یہودی خطیب کی طرف سے شروع ہوا ۔ ایک بتاؤ جس کا دوسرا نہیں ؟ نمبر1. فرمایا اللہ ایک ہے اس کے ساتھ دوسرا نہیں ۔ دو: بتا ؤ جس کا تیسرا نہ ہو ؟ نمبر2. فرمایا الیل والنھار دن اور رات اس کا تیسرا نہیں۔کہا تین بتاؤ جس کا چوتھا نہیں ؟ نمبر3. فرمایا لوح، قلم اور کرسی یہ تین ہیں اس کا چوتھا نہیں ۔ چار بتاؤ جس کا پانچواں نہیں ؟ نمبر4. فرمایا تورات ،زبور، انجیل اور قرآن یہ چار ہیں ان کا پانچواں نہیں۔ پانچ بتاؤ جس کا چھٹا نہیں ؟ 5. فرمایا اللہ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں چھ نہیں ۔
چھ بتاؤ جس کا ساتواں نہیں ؟ نمبر6. فرمایا خلق السموات والارض وما بینھما فی ستۃ ایام ثم استوی علی العرش چھ دن میں زمین آسمان بنائے سات نہیں۔ کہا سات بتاؤ جس کا آٹھواں نہیں؟نمبر7. فرمایا الم تروا کیف خلق اللہ سبع سموات طباقا وجعل القمر فیھن نورا وجعل الشمس سراجا۔ میرا رب کہتا ہے میں نے سات آسمان بنائے اس لیے آسمان سات ہیں اس کا آٹھواں نہیں ۔
He said, ‘Muhammad has come to us.’
He was tearing his throat and was speaking when suddenly his tongue stopped. There was a noise in the assembly. Why did the speakers become silent? Why are you silent? He said, ‘Muhammad has come to us.’
People said, ‘Should we kill this Muhammadan?’ No no don’t kill The Jewish preacher is trembling – and his tongue was trembling – after a long time he said – O Muhammad’s word. Can you compete with me? Suddenly an old man stood up and the world remembers him by the name of Hazrat Bayazid Bastami (may Allah have mercy on him). Did not hear the word of God. Ask what he asks but remember one thing I will also ask you a question will you answer?
The Jewish Khatib said, ‘Yes, I will.’ Hazrat Bayazid (may Allah have mercy on him) went up on the stage. Tell me one, not the other? No. 1. He said, ‘Allah is One, and there is no other with Him.’ Two: Tell me which one does not have a third? No. 2. He said: Day and night are not his third.
He said, ‘Tell me three, but not the fourth.’ No. 3. He said, ‘The tablet, the pen, and the chair are three, not the fourth.’ Tell me four, not the fifth? No. 4. He said: The Torah, the Psalms, the Gospel, and the Qur’an are four, not the fifth. Tell me five, not the sixth? 5. He said: Allah has enjoined on His servants five prayers and not six.
Tell me which is not the seventh? No. 6. He said: The creation of the heavens and the earth and all that is between them in seven days and then on the Throne of the Throne. He said, ‘Tell me seven, which is not the eighth?’ He said, ‘O Allah, create the seven heavens of Tabaqa and make the moonshine, light and make the sunshine.’ My Lord says: I have created seven heavens, so the heavens are seven, not the eighth.