Skip to content

مرد کی پانچ حر کات کو عورت بہت پسند کر تی ہے جس کو اکثر لوگ نہیں جا نتے؟

مرد کی پانچ حر کات کو عورت بہت پسند کر تی ہے جس کو اکثر لوگ نہیں جا نتے؟

لوگ کہتے ہیں کہ عورت وفانہیں کرتی ، اگر عورت وفا نہ کرے تودنیا میں کوئی رشتہ قائم ہی نہ رہے۔زندگی میں جب انسان کو ہدایت مل جائے وہ یہ نہ دیکھے کہ کیا کرچکا ہے؟ بس وہاں سے ہی راستہ بدل لے۔کئی مردوں کی زندگی میں عام سی بیوی بھی بہت خاص ہوتی ہے اور کئی مرد خاص کو بھی عام بنا دیتے ہیں۔ مرد کو ساری دنیا کی بادشاہت بھی مل جائے لیکن اگر اس کی زندگی میں عورت نہ ہو تو وہ بھکاریوں سے بھی بدتر زندگی گزارتا ہے ۔اپنے ہمسفر سے اپنا جیسا ہونے کی توقع مت کرو کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر کبھی نہیں چل سکتے ۔

جن کے دلوں میں آپ کیلئے بغض ہوگا ان کو آپ چاہے جتنی مرضی وضاحتیں پیش کریں ان کی نفرت آپ کیلئے کبھی بھی محبت میں تبدیل نہیں ہو گی -کسی سے بغض رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اسے اپنے دماغ میں بغیر کرائے کے رہائش کیلئے جگہ دے دینا-اور اس سے اپنے ذہنی سکون میں خلل پیدا کروانا۔مرد کی پانچ حرکات کو عورت بہت پسند کرتی ہے ۔

خواتین جرات مندانہ واضح اور پراعتماد مردوں سے محبت کرتی ہیں۔ جن کی رائے اور نظریات ہیں جو ابتدائی گفتگو کے دوران وہ یہ جاننے کی کوشش کرتی ہیں کہ آپ کتنے پراعتماد ہیں اور آپ کس طرح مثبت یا منفی طور پر رجوع کرتے ہیں۔

کسی عورت سے گفتگو کرتے ہوئے مثبت اور شائستہ رویہ اپنائیں۔آپ کا لباس آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بولتا ہے- اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو ہر وقت کسی فلم سٹار کی طرح تیار نظر آنا ہوگا لیکن آپ کو خوش لباس ضرور ہونا چاہیے

جتنا زیادہ آپ اس سےبات چیت کریں گے وہ اتنا ہی آپ کے بارے میں جان سکے گی ۔ وہ آپ کی بات چیت کی مہارت کو دیکھ سکتی ہے لہذا آپ تکبر سے بچیں۔ہنسی مذاق سے لطف اندوز ہونے کی صلاحیت رکھنے والے مردوں سےخواتین پیار کرتی ہیں۔جو مزاح کی اچھی حس رکھتے ہیں اور جو انہیں ہنسائیں اور وہ اسے مردوں کے ساتھ آرام دہ اور پُرسکون محسوس کرتی ہیں۔پہلی گفتگو کے دوران گندے لطیفے سے پرہیز کریں اور صحت مند مذاق کے ساتھ بونس پوائیٹ حاصل کریں۔

آپ کی جسمانی تعمیر کی خصوصیت ہی بنیادی خصوصیت ہے جو چند سیکنڈ کے اندر ہی عورت نوٹ کرتی ہے ۔ اس میں اونچائی سے لیکر وزن ، خصوصیات ، بالوں آنکھیں اور بہت کچھ شامل ہیں۔لہذا لوگ باہر صحت مند رہنے کیلئے کچھ وقت جم میں گزارتے ہیں

ذاتی گرومنگ کے بارے میں مت بھولیں- مثال کے طور پر اپنے ہاتھ اور ناخن صاف رکھیں۔آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی ، محبت کوکچھ عرصے بعد ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *