رات کو ایک گلاس دودھ میں یہ چیز ڈال کر پی لیں۔ جسمانی کمزوری ہڈیوں جوڑوں اور پٹھوں کا درد ختم

In فیچرڈ
June 28, 2021
رات کو ایک گلاس دودھ میں یہ چیز ڈال کر پی لیں۔ جسمانی کمزوری ہڈیوں جوڑوں اور پٹھوں کا درد ختم

آج کل غذائیں اتنی خالص نہیں رہی ہیں۔ ہر چیز میں ملاوٹ ہوتی ہے تو ایسی صورت میں اچھی صحت کا تصور ممکن نہیں ہے۔ اس کےلیے آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بتاتے ہیں۔ جو آپ کے جسم میں خون کی کمی کو پورا کردے گی۔ اس سے آپ کی صحت بھی اچھی ہوگی۔اور آپ میں طاقت اور توانائی بھی آئے گی۔ بس دودھ میں یہ دو چیزیں ملا کر پی لیں۔ آپ کے جسم میں نیا خون تیز ی سے بنے گا۔

ایک صاف برتن چولہے پر رکھیں۔ ایک گلاس کچا دودھ ڈال لیں۔ پھر اس میں دو عدد انجیر ڈال دیں۔ پھر اس میں چارعدد زرد کشمش ڈال دیں۔ کا لی کشمش نہ ڈالیں۔ ان کو دھو کر ڈالیں۔ پھر ایک کھجو رلیں۔ اس کی گھٹلی نکا ل لیں۔ اس کو بھی دودھ میں ڈال دیں۔ پھر ایک آدھا بڑا چمچ دیسی گھی کا ڈال دیں۔ پھر ان چیزوں کو اچھے سے مکس کریں۔ آنچ آپ نے ہلکی رکھنی ہے۔ پھراس دودھ کو پکائیں۔

تمام اجزاء پک جائیں گے۔ اس ریمیڈ ی میں چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ تما م اجزاء جو اس نسخے میں استعمال کیے ہیں۔ آپ کے جسم میں خون کی فروانی پیدا کریں گے۔ اب چولہا بند کردیں۔ پھر اس کو روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس کو بلینڈر میں ڈال کر گرینڈ کر لیں۔پھرایک صاف گلاس لیں۔اور اس میں دودھ کا مکسچر ڈال دیں۔ یہ ایک اچھی صحت کا ضامن ہے۔ آپ کی ریمیڈ ی تیا رہے۔ آپ نے ایسا کرنا ہے کہ ایک گلاس صبح ناشتے میں پئیں ۔ یہ نسخہ آپ مارچ کے مہینے تک استعمال کریں۔اس نسخے کوآپ نے ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کرنا ہے۔ آپ میں خون کی کمی فوراً دور ہوجائے گی۔ اور آپ کی صحت بھی بہت اچھی ہوگی۔طاقت اور توانائی آپ کے جسم میں بھر جائے گی۔

نوٹ:حاملہ خواتین ، ہائی بلڈ پریشر ، گردوں کے مریض اور گرم مزاج کے حامل افراد یہ نسخہ استعمال نہ کریں۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram