Skip to content

کراچی: پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے قلفی بیچنے والے شخص کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دے دی۔

سوشل میڈیا صارفین نے قلفی بیچنے والے کو ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ سے تشبیہ دے دی…. 11 جون 2021

کراچی: پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے قلفی بیچنے والے شخص کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دے دی۔معروف گلوکار شہزاد رائے کی طرف سے گزشتہ روز سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک قلفی بیچنے والے ایک بوڑھے شخص کی ویڈیو شیئر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

چھوٹی سی ویڈیو میں بوڑھے شخص کو خوبصورت آواز میں اپنی کھوئے والی قلفی کی تعریفیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔کلپ میں قلفی والا موسیقی کی طرح گنگنا کر قلفی بیچنے کی کوشش کررہا ہے اور قلفی والے کی اسی کوشش اور انتہائی خوب صورت ترین آواز کے شہزاد رائے فین ہوگئے۔

https://www.instagram.com/p/CP78TlzhYQs/?utm_source=ig_embed&ig_rid=0770a1d9-eca1-4f4a-8c7a-fc5751c04dae

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *