اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے جا رہا ! پردیسی پاکستانیوں مبارک ہو

In بریکنگ نیوز
June 12, 2021
اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے جا رہا ! پردیسی پاکستانیوں مبارک ہو

بیرون ملک پاکستانیوں کو مبارک ہو 73 سال بعد اوور سیز پاکستانیوں کے رائٹ آف ووٹ کا بل قومی اسمبلی نے منظور کر لیا ہے اور اس کے مقابلہ میں اپوزیشن نے اس بل کا بائکاٹ کیا اور اس کی مخالفت بھی کی یہ اب آپ لوگوں نے یاد رکھنا ہے تاریخ میں کس نے آپ کو ووٹ کا حق لے کر دیا اور کس نے مخالفت کی بہرہال اب یہ بل سینیٹ میں جائے گا اور یقینی بات ہے کہ وہاں سے بل ضرور پاس ہو گا اور جو پاکستانی جہاں بھی جس ملک میں ہو گا وہ وہیں سے ووٹ ڈال سکے گا کس طرح یہ آنے والے وقت میں بتا دیا جاے گا کیسا کمپیوٹرائزڈ سسٹم ہو گا وہ پتہ لگ جائے گا

اوور سیز پاکستانیوں کا ووٹ کاسٹ کرنا کیوں ضروری ہے ؟

اس لیے کہ سب سے پہلے وہ اس ملک کا حصہ ہیں اور یہ ملک جس طرح ہمارا ہے اسی طرح ان کا لہزا جس طرح ہمیں ووٹ کا حق حاصل ہے انہیں بھی ہونا چاہیے کیونکہ ایک بہت بڑی تعداد جو بیرون میں ہے وہ اپنے حق سے دور ہے اور یہ کتنی تعداد ہے ہم آپ کے سامنے رکھتے ہیں

بیرون ملک پاکستانیوں کی تعداد

کل ملا کر 90 لاکھ پاکستانی باہر ممالک میں رہتے ہیں خود اندازہ لگائیں کتنے پاکستانیوں سے ان کا حق چھینا جا رہا کبھی موقع نہیں دیا گیا ان لوگوں کو سواے ایک دفعہ کے جب ثاقب نثار صاحب نے 2018 میں جب ضمنی الیکشن ہو رہے تھے اس وقت موقع دیا تھا اوت اس وقت 85% اوور سیز پاکستانیوں نے ووٹ ڈالے تھے اور سوچیں وہ بھی ضمنی انتاخابات تھے بہرحال 26 لاکھ سعودی عرب میں پاکستانی رہتے ہیں 15 لاکھ کے قریب یو اے ای میں برتانیہ میں 12 لاکھ تک امریکہ میں 4 لاکھ تک اومان میں ڈھائی لاکھ تک کینیڈا میں سوا دو لاکھ تک قطر میں سوا لاکھ فرانس میں ایک لاکھ بیس ہزار اٹلی میں بھی ایک لاکھ بیس ہزار تک اور کتنے ملک ہیں جن کا اندازہ لگانا مشکل ہے یہ تو چند اہم ممالک تھے

پاکستان کی خدمت

اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اوور سیز پاکستانی جتنی ملک کی خدمت کر رہے اتنی کوئی نہیں اب آپ کے سامنے ڈیٹا رکھتے ہیں پھر آپ کو پتا چلے گا کہ ووٹ کا حق انہیں ملنا چاہیے تھا یا نہیں ، پچھلے گیارہ مہینوں سے جو فارن رمیٹنس ہے یعنی جو پیسہ وہ باہر سے کما کر پاکستان بھیجتے ہیں بینکنگ سسٹم کے زریعہ وہ ہر مہینہ دو ارب ڈالر سے زیادہ آ رہا ہے 30% زیادہ باہر سے پاکستانیوں نے پاکستان پیسہ بھیجا ہے یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے اور یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا ہے کیونکہ انہیں پتہ چل گیا ہے کہ اب ہمارا پیسہ پاکستان میں زیادہ محفوظ ہے ورنہ پچھلی حکومتیں ان سے پیسہ لوٹتی تھی کرپشن کرتی تھی جس کی وجہ سے وہ لوگ پاکستان پیسہ نہیں بھیجتے تھے یا بھیجتے تو تھے پر بہت کم لیکن اس حکومت میں ایسا نہیں ہو رہا اور لوگوں کا اس حکومت پر پورا اعتبار ہے اس لیے وہ دھڑا دھڑ پاکستان پیسہ بھیج رہے بہرحال یہ ٹرسٹ کی بات ہے انہیں یہ نظر آ رہا ہے پاکستان میں کون فراڈیے تھے اور کون نہیں

میں دل کی اتہہ گہرائیوں سے اوور سیز پاکستانیوں کی مبارک دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں وہ اپنے ووٹ کے حق کو صحیح استمال کریں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کون صحیح اور کون غلط ہے

( تحریر از اسامہ ظہور اسفرائینی )

/ Published posts: 12

سچ دیکھو، سچ سنو، سچ جانو، سچ سمجھو