رحم میں موجود رسولیوں کا روحانی علاج
رحم میں رسولی خواتین میں پائی جانے والی بیماریوں میں سب سے عام بیماری ہے اور اب یہ قابل علاج بھی ہے جو خواتین اس بیماری میں مبتلا ہیں ان کو چاہیے کہ ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج بھی کریں
یہ وظیفہ جو میں آپ کو بتا رہی ہوں یہ بہت ہی آزمودہ اور مجرب وظیفہ ہے اس کے کرنے سے بہت ساری خواتین کو فائدہ ہوا ہے، وظیفہ یہ ہے ہر فرض نماز کے بعد شہادت والی انگلی ناف پر رکھ کر گیارہ بار یہ یا مالک یا قدوس و یا سلام اول و آخر درود شریف کے ساتھ پڑھیں کچھ عرصے تک لگاتار کریں انشاءاللہ اللہ کے حکم سے فائدہ ضرور ہوگا