اجزاء
سونف تین چمچ
زیرا تین چمچ
اجوائن تین چمچ
ترکیب
ان تمام چیزوں کو اچھی طرح توے پر ایک ساتھ بھون لیں. گرینڈر میں باریک پیس لیں اب اس میں آدھا چمچ کالا نمک شامل کریں .اور ایک جار میں محفوظ کرکے رکھ لیں رات کو سوتے ٹائم ایک کپ گرم پانی میں ایک چمچ ڈال کر پی لے پندرہ دن باقاعدگی سے استعمال کریں فرق آپ خود دیکھیں گے.