بیوٹی ٹپس
اسلام و علیکم
آج جس ٹوپک پر بات کرنے جا رہی ہوں وہ ہے کہ جلد کی خوبصورتی کس طرح برقرار رکھیں یہ مسئلہ آج کل ہر شادی شدہ اور غیر شادی شدہ عورت کا کا مسئلہ بن چکا ہے کیونکہ گھر میں ہیں اور کرونا کی وجہ سے گرمیوں کی وجہ سے دھوپ سخت ہونے کی وجہ سے ہمارے سکن میں کی سکن پرابلم اور الرجی ہو جاتی ہیں اگر ہم اپنی سکین کے ایل کو ختم کرنا چاہتے ہیں
1:دو چمچ دہی لےآدھا چمچ بیسناور اس میں تھوڑا سالیموں ڈالیںاس سے کیا ہوگا کے آج کے دن پر چہرے پر جو آئے ہے وہ ریموو ہو جائے روزانہ اس کا استعمال کریں
گرمیاں ہیں تو پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں گرم چیزوں سے اجتناب کریں
بیوٹی ٹپس
صاف اور ملائم جلد کے لیے دو بادام گرائنڈ میں پیس لیں اس میں تھوڑا سا لیموں کا رس اور شہد ملائیں اب اسے چہرے پر لگائیں اور کچھ منٹ بعد چہرہ پانی سےدھو لیں
گھر میں بلیچ بنانے کے لیے بیسن میں دہی مکس کرکے چہرے پر لگائیں یہ طریقہ اوپر میں نے آپ کو چہرے کی کی ایل ختم کرنے کے لیے بتایا ہے تو یہ ایک بہتر طریقہ ہے اپنی چہرے کی جلد کو کو کلیئر کرنے کے لئے اور وجہ یہ کہ آپ بازار کے جو بلیچ ہے وہ لے کر یوز کریں تو یہ آپ کے چہرے کے لیے نقصان دہ ہے کہ آپ اس کو گھر میں بنائے اور اس کو استعمال کریں بازار کی بلیچ میں کافی کچھ ہوتا ہے اس میں کیمیکل ہوتے ہیں جو چہرے کی جلد کو الرجی اور ڈفرنٹ قسم کے نقصان کرتے ہیں
آنکھوں کی سوجن اور ہلکے
اس مسئلہ کو ختم کرنے کے لیے پانی کا زیادہ استعمال کریں اور گرم چیزوں سے اجتناب کریں اس کے علاوہ آنکھوں کے حلقے
اور سوجن کم کرنے کے لیے آلو اور کھیرے کا جوس جو ہے ان دونوں کو پہلے آلو اور کھیرے کو بلینڈ کریں اور اس کا جوسکال لیں جوس نکالنے کے بعد اور حلقوں پر لگائیں جس سے سوجن اورحلقے جلد ختم ہیں ہو گے آنکھوں کے لئے
چہرے پر دانے
دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ جو ہے وہ چہرے پر دانے ہیں تو اس کی مرضی ہے جو ہے وہ یہ ہے کہ گرمیوں میں پسینہ آنا اور آئل جو ہے سے اسے بے حد دانے نکلتے ہے تو بہتر یہی ہے جو پہلے میں نے آپ کو بتایا ہے آئل کو کم کرنے کا طریقہ جو بتایا ہے میں نے دہی اور بیسن والا وہ زیادہ سے زیادہ کریں اور اس کے علاوہ میتھی کے پتے ان کو خشک کر کے گرینڈ کرے اور لیمن کے رس میں ان کو ملا کر سکن پر اپلائی کریں