Skip to content

ھوم میڈکلینزراورفیس واش

دورجدیدمین جہاں آسانی ہوگئ ھےبازاری٘ پروڈکٹ سےوہان کچھ غیرمعیاری پروڈکٹ کےاستعمال سےجلدخراب بھی ھوریی ھےبہتری اسی میں ھے کےہم گھرکی بنی ہوئی ھربل چیزوں کا استعمال کرکے جلد کو محفوظ بنائیں اس کلینرز کو استعمال کرکےفیس واش کی بھی ضرورت نہیں ہوتی

اجزاء
بیسن1ٹیبل اسپون
چاول کاآٹا 1ٹیبل اسپون
اورنج پوڈر 1/2ٹی اسپون
ھلدی1/4ٹی اسپون
سب کو مکس کرکےواش روم میں رکھیں روزانہ 2مرتبہ استعمال کریں اور فیس واش کو بھول جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *