Skip to content

دنیا کے پانچ بہادر ترین لوگ

پانچویں نمبر پر ہے کلین جونیٹ یہ شخص ۱۹۸۷ کو سپین میں پیدا ہوا تھا یہ ایک پروفیشنل لانگ رنر سکائی رنر اور سکی ماونٹینر ہیں یہ رننگ میں اتنے تیز ہیں کے چھ دفعہ لانگ فاصلہ ریس جیت چکے ہیں کیلن کسی ہموار سطح کے بجائے پہاڑوں پر اپنی پریکٹس کرتے ہیں یہ جن پہاڑوں پر پریکٹس کرتے ہیں اگر اس پہاڑ پر عام شخص کھڑا بھی ہو تو اس کی ٹانگیں کانپنے لگ جائیں2012میں ان کو دنیا کا سب سے اچھا رنر قرار دیا گیا یہ اتنے بہادر ہیں کے ہزاروں فٹ کی بلندی پر نوکیلے پتھروں پر بھاگتے ہیں

لوک ایکنزلوکی ایکنز ۱۹۷۳ کو امریکہ میں پیدا ہوئے تھے یہ ایک سکائی ڈائور پائلٹ اور سٹنٹ میں بھی ہیں -ہیلی کاپٹر یا جہاز سے پیراشوٹ پہن کر جمپ لگانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں انہوں نے نے جہاز سے 25 ہزار فٹ کی بلندی سے سے کیمپ لگایا آیا اور نیچے ایک سال بندھا ہوا تھا جس کے اندر وہ آ کے گرے-اتنی بہادری کا کام کسی عام شخص کے بس میں نہیں برائن موسبگ ھم میں سے اکثر لوگوں کو اونچائی سے ڈر لگتا ہے مگر برائن دنیا کے وہ واحد شخص ہیں جو کسی بھی اونچی جگہ سے بالکل نہیں ڈرتے- برائن رسی لیتے ہیں اور ان کو دو مختلف جگہوں پر باندھ کر ان کے اوپر جلتے ہیں بغیر کسی سہارے کے اب تو ان کا اتنا بیلنس ہو گیا ہے کہ وہ کسی اونچی جگہ سے بالکل نہیں گھبراتے اور رسی کو باندھ کر بغیر کسی سہارے کے اس کے اوپر چلتے ہیں اس کے علاوہ یہ نہ صرف اسی پر چلتے ہیں بلکہ اس کے اوپر لیٹ بھی جاتے ہیں اور رسی کے ساتھ الٹا بھی لٹک جاتے ہیں

الیگزینڈر پولی الیکشن رپولی ۱۹۸۵ کو ناروے میں پیدا ہوئے تھے یہ فلم ایکٹر سکائی ڈیئور اور بیس جمپر ہیںیہ پرندے کی طرح ہوا میں ونگ سوٹ پہن کراڑنا پسند کرتے ہیں- بیس جمپنگ ایک بہت ہی پاپولر سپورٹ ہے یہ جب بھی اڑتے ہیں تو پہاڑوں کی چوٹیوں کے ساتھ اوڑنا پسند کرتے ہیں جو کہ بہت ہی خطرناک ہے سکائی ڈائیونگ ان کار یہ پانچ لوگو ں کا گروپ ہے جو پہلے کار کو جہاز میں بہت اوپر لے جاتے ہیں اور پھر بہت ہی بلندی سے کار کو ڈرائیو کر کے جہاز سے باہر نکالتے ہیں تھوڑی دیر تو کار کے اندر رہتے ہیں مگر پھر پراشوٹ کی مدد سے اڑنے لگ جاتے ہیں باقی سب تو صحیح ہو جاتا ہے مگر کار دوبارہ چلنے کے لائق نہیں رہتی

نیوز فلیکس 08 مارچ 2021

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *