اگرچہ اچھے قدردان مل جاتے تو وہ بھاگ کے انجنوں سے ووٹ کے مقابلے میں زیادہ دولت کما لیتا اگر وہ ریل کی اچھی پٹریاں تیار کرنے کی زحمت برداشت کر لیتا تو نیل کے لیے بھاپ کے انجن بنانے میں جارج اسٹیفن سے زیادہ شہرت و عظمت کا مالک بن جاتا ہوا یہ کہ اس نے ووٹ کے انجن سے بہترین بنایا
لیکن اس کا اس لیے سٹیفن سے دس سال پیشتر نہایت عمدہ دکانیں انجن تیار کر دیا لیکن اس کے لیے جو پٹریاں بچھائی وہ بار بار ہم کھا جاتی تھی اس نے یوں کی درستی اور اصطلاح پر توجہ کرنے کے بجائے یہ لائن ہی چھوڑ دیں اور انجینری کا پیشہ اختیار کرلیا
ووٹ نے زیادہ دباؤ کی بھاپ کا استعمال خطرناک بتایا تھا ٹی وی تھک اپنے تجربات میں لگا رہا اور اس نے ایک سادہ انجن تیار کرلیا جس پر خرچ بھی زیادہ نہ ہوتا تھا اٹھارہ سو میں سے رجسٹر بھی کرا لیا 1803 میں اس نے اس انجن کو گاڑیاں کھینچنے کے لیے استعمال کیا تجربے میں اسے شاندار کامیابی حاصل ہوئی لیکن اچانک اس نے انجن ایک آدمی کے ہاتھ فروخت کر دیا اور گاڑیاں دوسرے کو دے دیں اس کی وجہ یا تو یہ ہو سکتی تھی کہ تھک میں استقلال کا جوہر موجود نہ تھا یا یہ سمجھنا چاہیے کہ اسے ان چیزوں سے دلچسپی پیدا ہوئی تھی وہ یہیں ختم ہوگئی اس نے پہلی ریل وینس میں چلائیں انجن میں 40 خون کے دباؤ کی بھاپ استعمال کی گئی گاڑیوں پر دستخط بوجھ لدا ہوا تھا
مسافر بھی بیٹھے تھے کوئلہ بھی تھا جو انجن میں استعمال ہوتا تھا یہ انجن پانچ ہیں میل کی رفتار سے چلا اور یقینا یہ بہت بڑی کامیابی تھی لیکن پٹری اچھی نہ تھی اس لئے بار بار انجن اور گاڑیاں پٹواریوں سے اتر جاتی ہیں تھک اس سے تنگ آ گیا لہذا اس کا انجن کان سے پانی باہر نکالنے کے کام کا رہ گیا اور ریل کی پٹریاں بنانے کا علاج اسٹیفن سن کے حصے میں آیا
نیوز فلیکس 05 مارچ 2021