ستمبر پندرہ سو انیس میں پانچ جہازوں کا ایک سرکردگی میں song لوکل کی بندرگاہ سے کرہ ارض کا چکر لگانے کے لیے روانہ ہوا تاریخ میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا سفر تھا تین سال بعد اس بیڑے میں سے صرف ایک جہاز کا نام لیا تھا میں واپس آیا اور اس میں صرف ایک آدمی تھے گویا یورپی میں سے یہی ایک جماعت اور یہی چند آدمی باقی رہ گئے تھے خود میں جیل بھی اس نئے سفر میں کام آگیا تھا میں جیلن امیر گھرانے کا چشم و چراغ تھا اتفاقیہ اس کے سر میں کرہ ارض کے گرد چکر لگانے کا سودا سمایا
اس نے بحری سفر کا ایک نقشہ تیار کرکے شاہ کے سامنے پیش کیا لیکن اسی زمانے میں میں جلن کے خلاف سرکاری رقم میں خرد برد کا الزام لگایا گیا تھا بادشاہ نے اس کی تجویز منظور کر وہ اس ناکامی سے اتنا متاثر ہوا کہ قومیت ہی ترک کر دیں اور پندرہ سو سترہ میں پانی چلا گیا جہاں چارلس نے اس کی تجویز منظور کر کے پانچ جہاز کے حوالے کردیئے ہسپانیہ کے سے روانہ ہوکر وہ دو مہینے اور نو دن میں اٹلانٹک کو عبور کرکے برازیل کی ایک بندرگاہ میں جا پہنچا پھر وہ ساحل کے ساتھ ساتھ جنوبی سندھ کو روانہ ہوا سردیوں کا موسم پے گونیا کی ایک بندرگاہ میں گزارا 520 کی آخری سہ ماہی میں اس نے بھی رنگ اٹھایا اور جنوبی امریکہ کے جنوبی گوشے میں تین سو ساٹھ میں لمبیاں بنائے سے گزر کر بحرالکاہل میں داخل ہو گیا یہاں بنائے بعد میں اسی کے نام پرموسوم ہوئی اپنے بیٹے کے افسروں سے مشورے کے بعد وہ پھر روانہ ہوا
بحرالکاہل کے سفر میں اس کے آدمیوں کو فساد خون بھوک اور پیاس کے خلاف مصائب نے پریشان کیے رکھا لیکن ہمت مرداں مدد خدا اٹھان رویے کی وجہ د کے بعد وہ جزائر شمالی ماریانا زمیں میں پہنچ گیا وہاں سے اشیار اشیائے خوردونوش لے کر چلا 27 اپریل 15 سو اکیاسی ٹرکوں وسطی فلپین کے مشہور مقام سے بو میں لنگر انداز ہوا وہاں کے ایک مقامی سردار نے اہل ہسپانیہ کی ایک بہت بڑی تعداد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے خود میں جلن بھی تھا صرف ایک جہاز سلامت وطن پہنچا.
نیوز فلیکس 05 مارچ 2021