Skip to content

شکریہ نیوز فللیکس… نیوز فلیکس سے کمائی شروع

نیوز فلیکس کے جتنے بھی ممبر حضرات ہیں ان کی اتنی محنت کے بعد اب انکو انکی محنت کا صلہ ملنا شرو ع ہو گیا ہے نیوز فلیکس نے اپنے ممبرز کو انکے ویوز کے لحاظ سے انکے پیسے ٹرانسفر کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ورنہ اس سے پہلے بہت سے لوگوں میں یہ شکوک و شبھات پائے جاتے تھے کے اس سے ارننگ کرنا شاید ممکن نہیں یہ جھوٹ اور فراڈ ہے.

لیکن نیوز فلیکس اپنے ان ممبرز کو انکی پیمنٹ کر کے اور اس بات کی وضاحت کر کے کہ واقعی آپ اس پلیٹ فارم سے اپنے ویوز کے حساب سے اپنی کمائی کر سکتے ہیں جس کے بعد بہت سے لوگوں کے یہ شبھات دور ہو گئے ہیں۔اس بے روزگاری کے دور میں نیوز فلیکس ایک اچھا پلیٹ فارم ہے جہاں سے آپ اپنی محنت کے حساب سے اپنی آمدنی بڑھا سکتے ہیں جن خواتین و حضرت کو لکھنے کا شوق ہے اور انکے پاس ایسا کوہی مناسب پلیٹ فارم نہیں جس سے وہ اپنے خیالات یا جذبات کا اظہار کر سکیں تو نیوز فلیکس انکی اس مشکل کو آسان بنا رہا ہے اور انکو ایک مناسب اور منافع بخش پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے۔
اس کے ساتھ ہم نیوز فلیکس ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی زبان کی ترقی اور اپنے بے روزگار اور ہنرمند نوجوانوں کے لیا ایک ایسا قدم اٹھایا جن سے انکی ضروریات پوری ہو سکیں اور اپنی آواز اوروں تک پہنچاسکیں۔معزز ممبران نیوز فیلکس آپ کی آمدنی کا سارا انحصار آپ کی ویوز پر ہے جتنے زیادہ ویوز ہوں گے آپ کی آمدنی اتنی زیادہ ہوگی تمام نیوز فلیکس ممبران کی آسانی کے لئے اور آمدنی میں اضافے کے لئے ہم نے ایک فیس بک پیج اور ایک واٹس اپپ گروپ بنایا ہے جسکو جوائن کر کے آپ اپنی آمدنی بڑھا سکتے ہیں جو بھی ممبران انکو جوائن کرنا چاھتے ہیں وہ نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
فیسبک پیج لنک https://www.facebook.com/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A2%D8%B1%D9%B9%DB%8C%DA%A9%D9%84%D8%B2-104174018347867/

واٹس اپپ گروپ لنک
https://chat.whatsapp.com/LbFhamdT6T2IbayXDMpN4j

1 thought on “شکریہ نیوز فللیکس… نیوز فلیکس سے کمائی شروع”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *