ایفیلیٹ مارکیٹنگ

In عوام کی آواز
February 02, 2021

اسلام وعلیکم!
دوستوں ایفیلیٹ مارکیٹنگ کا نام سن کر ہی لوگ بھاگ جاتے ہیں اور اس کو بہت ہی مشکل کام سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے اس کام میں آپ کو دماغ لگانے کی ضرورت ہوتی ہے باقی توکوئی مشکل نہیں ہے ۔اب بات کرتے ہے کہ ایفیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے؟

تو اس میں آپ کو ایک پروڈکٹ دی جاتی ہے جسے آپ کو پروموٹ کرنا ہوتا ہے یعنی کمپنی کی چیزوں کی پرموشن کرنا۔ اب اس کام کو کرنا کیسے ہے؟ تو اس کام کے لیئے آپ کو اچھے پہلےتو اچھے فالوورز چاہیے دوسرا آپ کے پاس یا تو اپنا یوٹیوب چینل ہونا چاہیے یا کوئی بلاگ۔یا ویبسائٹ یا کوئی بھی ایسا اکاؤنٹ جس پر آپ کو اچھے ویور ملتے ہو تب آپ کسی بھی کمپنی کا ایفیلیٹ پروگرام جوائن کر سکتے ہیں اس وقت علی ایکسپریس سب سے زیادہ پیسے دے رہا ہے اور لوگ لاکھوں روپے کما بھی رہے ہیں۔

Also Read:

https://newzflex.com/8437

جن لوگوں کے پاس فالوورز اور ویورنہیں ہوتے وہ اس پروگرام کو جوائن کر لیتے ہیں اوربھر کہتے ہیں کی ایفیلیٹ مارکیٹنگ مشکل ہے یہ جھوٹ ہے جبکہ ایسا نہیں ہے سوچنے کی بات ہے اگر آپ کے پاس تھوڑی ٹریفک ہو گی تو ہی آپ کوئی چیز سیل کر سکے گے نا اسی لیے اگر آپ کو ایفلیٹ مارکیٹنگ کرنی ہے تو پہلے اپنے آپ کو پروموٹ کریں پھر کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کو پروموٹ کیجیے گا اس میں کوئی شک نہیں کہ افلیٹ مارکیٹنگ میں بہت زیادہ انکم ہے لیکن تھوڑی محنت درکار ہے اور وقت اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین