چکن بریانی کی ترکیب

In خواتین
January 27, 2021

چکن بریانی ایک پسندیدہ ڈش یہ سب کی پسندیدہ ہے چھوٹے بڑے سب کی پسندیدہ ڈش ہے جس میں مصالحوں کا ایک مزیدار مجموعہ ہوتا ہے جسکو اس کی خوشبو یا مہک آۓ اسی کے منہ میں پانی آۓ یہ ذائقہ میں بہت مزے دار ہے چکن بریانی ایک مشہور ڈش یے یہ کہنا غلط نہیں ہے

یہ برصغیر پاکستان اور ہندوستان کی جسے ہر گھر میں پکائی جاتی ہے اور کھائی جاتی ہے یہ ہر گھر میں مقبول ہے چکن بریانی خطے ذائقہ اور ترجیحات کے لحاظ سے بہت ہی انوکھی قسموں میں تیار کی جا سکتی ہے زبردست چکن بریانی نسخہ کے بجائے: بمبئی بریانی اور سندھی بریانی جسی مختلف قسمیں زیادہ مشہور ہیں چکن بریانی ایک پسندیدہ ڈش ہے جو مصالحوں سے بھری ڈش ہے تلی ہوئی پیاز اور مزیدار چاولوں سے بھی بھری ہوئی ہے چکن بریانی کی ترکیب تیار کرنے کے لیے جو اس میں اجزا درکار ہیں وہ یہ ہیں مرغی کا گوشت اور چاول بنا سپتی گرم مصالحہ ہری مرچ لال مرچ پوڈر ہلدی دھنیا پوڈر اور زیرہ پوڈر شامل ہیں زبردست بریانی ترکیب کے لیے دھی اور ٹماٹر پیاز کو ملا کر سالن تیار کیا جائےاور اس کی خوشبو پورے گھر میں پھیلتی ہے جو سب کے سر کو گما سکتی ہے چکن کے سالن کو الگ سے پکایا جاتا ہے اور چالوں زیرہ ڈال کر الگ ابالا جاہے اور اپنے ذائقے کے مطابق چکن بریانی میں آلو بھی شامل کر سکتے ہیں چکن اور چاول کی ایک زبردست جوڑی ہےجو قدیم زمانے میں مشہور ہےاور اس دنیا بھر میں پاک ثقافت میں ان کےلیے ایک الگ جگہ مسلط کی ہے شاہد اس وجہ سے بنیادی بیج پروٹین کے ماخذ کے طور پر ابتدائی انسانی تاریخ میں جانا جاتا تھا اگرچہ بریانی دنیا بھر میں انسانی ثقافت سے انتہائی وابستہ ہے اور چکن بریانی پاکستان کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا کے حصوں میں بھی بڑے پیمانوں میں تیار کی جا تی ہے چکن بریانی نہ صرف اپ کی زبان کو اکساتی ہے بلکہ اپکی ذائقہ کی کلیوں پر ٹکے رہتی ہے یہ اپکے کمبے اور دوستوں کو متاثر کرتی ہے

اجزا
چکن بریانی
چکن۔ سوا کلو
چاول۔ ایک کلو
ادرک لہسن پیسا ہوا۔_ دو کھانے کے چمچ
۔
نمک حسب ذائقہ
پیاز باریک کٹی ہوئی تین عدد درمیانی

ٹماٹر کٹے ہوئے چھ عدد درمیانے
دھی پھنٹا ہوا ایک کپ
سفید زیرہ ایک چمچ
دھنیا ایک چمچ
گرم مصالحہ پیسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ آٹھ سے دس
اور پودینہ ایک گٹھٹی
زردے کا رنگ ایک چٹکی
دودھ ایک پیالی
کیوڑہ اسنسں چند قطرے
کوگنگ آئل ایک پیالی
ترکیب
دیگچی پیاز ڈال آئل ڈال کر سرخ کر لیں اور پھر اس ادرک اود لہسن کا پیسٹ ڈال اور زیرہ ڈال کر ہلدی ڈال پانچ منٹ تک چمچ چلاتے ریں پھر اس میں ٹماٹر ڈالیں اور جب وہ گل جاہیں تو اس میں چکن اور لال مرچ گرم مصالحہ پیسا ہوا اور ہرا دھنیا اور ہری مرچ اور پودینہ اس میں شامل کر دیں
اور پھر ایک ساتھ پندرہ منٹ تک سب کو ملا کر پکائیں اور چاولوں کو بھی ابال لیں جب ایک کنی رہ جائے تو اتار دیں پانی نکال دیں اب دیگچی میں چکن پھیلا دیں
اس کے اوپر چکن کی تہہ لگا دیں اور دودھ میں ذردے کا رنگ ڈال کر کیوڑہ اسنس ملا کر اس کے اوپر چھڑک دیں اور پھر دیگھچی کو ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے رکھ دیں دم کے لیے

/ Published posts: 34

I am a writer and I want to write an article for you