آن لائن انٹرنیٹ سے پیسے ???? کیسے کمائیں وہ بھی موبائل فون سے؟

In تعلیم
January 25, 2021

اسلام آلیکم دوستو میں آپ سیکھاؤ گا کے آپ انٹرنیٹ سے پیسے ???? کیسے کما سکتے ھیں۔انٹر نیٹ پر کامیاب وہی بندا ہوسکتاہے جو محنت کر سکتا ہے۔اگر آپ ہے سوچتے ہیں کہ انٹرنیٹ اںک خزانا ہے کوئی بھی شخص جاۓ لوٹلے گا تو ہے بلکل جھوٹ ہے۔وہاں 100 میں سے صرف 30 لوگ کامیاب ہوتے ہیں۔وہ کیونکہ جب انٹرنیٹ پر آپ ہے سوچ کر جایں کے میں نے ہر ہال میں کامیاب ہونا ہے تو آپ ضرور ہونگے۔
ا

نٹرنیٹ پر کون لوگ کامیاب ہوتے ہیں؟
نمبر 2 والے لوگ جو ہوتے ہیں وہ بس ہے سوچتے ہیں کہ چلو ہم بہی چیک کریں کامیاب ہوئے تو ٹھیک نہیں نا سہی ۔ محنت کرنی نہیں اور کامیاب بھی ہونا ہے تو ایسا نہیں ہوتا۔
موبائل فون کا استعمال کر کے آپ کیسے پیسے کما سکتے ھیں۔

کمانے کے کتنے راستے ہیں؟
انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے اصلی راستے بہت زیادہ ہیں لیکن آسان جو کوئ بھی بندہ کرسکتا۔1فریلانسنگ 2: یوٹیوب 3: بلاگنگ یے ایسے تین طریقے ہیں جو آپ سیکھ لیں ساری عمر کام آنے والے ہیں۔

انٹرنیٹ سے پیسے کتنے کما سکتے ھیں؟

ان میں سے میں آپ کو بلاگنگ سیکھاؤ گا آج صرف انٹرنیٹ کیا ہے اس سے پیسے کمانے کے طریقے کیسے کمائیں وہ کل کو بلاگنگ سے آپ مہینے کے 40ہزار سے 50ہزار کما سکتے ھیں ۔

/ Published posts: 5

Assalam o alaikum freinds iam Youtuber and iam daily New tips for being more and learning your difirent thing earning tricks online earning kesy krey thank you for reeding